urdu news today live

مودی امبےڈکرکی تحرےروں سے ثابت کرےں کہ مذہبی پرمبنی رےزروےشن نہےں ہے
فرقہ وارانہ منافرت کوہوادےنے بجرنگ دل کے کارکن کی مانندجھوٹ نہ پھےلائےں
جھوٹ بےانی پرعوام سے معافی مانگےں اور وزےراعظم کے وقارکی حفاظت کرےں:سدارامےا
بنگلور۔15اپرےل (سالارنےوز)رےاستی وزےراعلیٰ سدارامےانے وزےراعظم نرےندرمودی پرسخت تنقےدکرتے ہوئے کہاکہ مودی نے ملک کے لوگوں سے اےک انتہائی صرےخ جھوٹ کہاہے کہ امبےڈکرنے دھرم کی بنےادپررےزروےشن نہ دےنے کی بات کی ہے۔ےہ افسوسناک ہے۔وزےر اعظم کوفرقہ وارانہ منافرت کوہوادےنے کے لےے جھوٹ کی سطح پراترنانہےں چاہئے تھا۔بروزمنگل اس سلسلہ مےں اےک اخباری اعلامےہ جاری کرتے ہوئے سدارامےانے کہاکہ امبےڈکرکے خطاب اورنگارشات کی 12جلدےں مہاراشٹرحکومت کی جانب سے سالوں پہلے جاری منظر عام پرلائی گئی تھےں۔ہماری حکومت نے اس کاکنڑاترجمہ چھاپہ ہے۔اگران جلدوں مےں کہےں بھی دھرم کی بنےادپر رےزروےشن ہونے ےانہ ہونے کی ذکرنہےں ہے۔اگراےساکوئی امبےڈکرپےغام ملتاہے تو اس کوملک کے وزےراعظم لوگوں کے سامنے پےش کرےں۔اگروہ اس طرح نہےں کرسکے تو وزےراعظم کوملک کے عوام کے سامنے اپنی جھوٹ بےانی پرمعافی مانگی ہوگی۔ ےہ افسوسناک ہے کہ مودی اس سادہ سچائی کوسمجھنے مےں ناکام رہے ہےں کہ کرناٹک کے مسلمانوں کودےاجانے والارےزروےشن ےقےنی طورپرمذہب کی بنےادپرنہےں ہے۔انہوںنے کہاکہ مسلمانوں کودےا جانے والارےزروےشن مسلمانوں مےں موجود سماجی ،اقتصادی اورتعلےمی پسماندگی کی بنےادپردےاجانے والارےزروےشن ہے،ناکہ مذہب کی بنےاد پردےاجانے والارےزروےشن ۔اس معاملہ کومےں نے کئی مرتبہ اےوان کے اندراورباہرکہتاآےاہوں۔سدارامےانے کہاکہ بی جے پی کی حلےف تےلگودےشم پارٹی کے قائدےن اورآندھراپردےش کے وزےراعلیٰ چندربابونائڈونے خودبرملاطورپورمسلم رےزروےشن کی تائےدکی ہے۔مےں اس بارے مےں وزےراعظم مودی کی کےارائے جانناچاہوں گا۔انہوںنے مزےدکہاکہ مودی اگرمسلمانوں کی خستہ حالت اورپسماندگی کے بارے مےں مزےدجانناچاہتے ہےں تو ساچارکمےٹی کی رپورٹ کی سرسری مطالعہ کرنے کی زحمت گواراکرےں۔اس رپورٹ مےں تعلےمی اورروزگارکے شعبہ مےں مسلمانوں کی نمائندگی درج فہرست ذات اورقبائل سے کم ہونے کاذکرہے۔اگراس کی جانکاری ہوتوکوئی اس قسم کی بات نہےں کرتا ۔مودی اےک طرف مسلمانوںکاخےرخواہ ثابت کرنے کی کوشش کرتے ہوئے ےہ کہتے ہےں کہ مسلمانوں کے مفادات ہی تےن طلاق پرپابندی عائد کی گئی ،وقف ترمےمی بل کومنظورکےاگےا،اوردوسری طرف مودی بجرنگ دل کے کارکن کی طرح فرقہ وارانہ نفرت اگل رہے ہےں،ےہ نفرت کی سےاست ہے ،جس کرسی پروہ بےٹھے ہےں اس کرسی کی توہےن ہے۔ سدارامےانے کہاکہ وقف بورڈمےںلازمی طورپر غےرمسلم اراکےن کی تقرری کی ترمےم خودبتارہی ہے کہ اےک صرےح نفرت اورامتےازہے۔آئندہ دنوں مےں اگرےہی معےاربرقراررکھتے ہوئے ہندومٹھوں اورمندروں کے بورڈمےں غےرہندورکھنے کامطالبہ کےاجانے لگے تو سماج اورمعاشرہ مےں غےرضروری طورپر مذہبوں کے درمےان تصادم اوٹکراﺅکاماحول بنتاجائے گا۔ملک کے وزےراعظم کے اس قسم کے تصادم اورٹکراﺅکے ماحول روکنے کی کوشش کرناہے ےااس کومزےدہوادےنے کی ؟ کےاےہ بات مودی کی سمجھ نہں آتی؟۔سدارامےانے کہاکہ وزےراعظم نے اس کے علاوہ اےک اورصرےح جھوٹ کہاہے ،کہ کرناٹک مےں دلتوں کارےزورےشن چھےنتے ہوئے مسلمانوں کودےاگےاہے۔اس قسم کابے بنےادالزام اورجھوٹ مودی نے لگاےاہے،اس قسم کے بے بنےادجھوٹ بولتے وقت وزےراعظم کوکم سے کم حقےقت کےاہے اس کی واقفےت حاصل کرنے کی کرنی چاہئے تھی ۔انہوںنے کہاکہ کرناٹک مےں اےس سی ،اےس ٹی رےزروےشن کی مقدار مےں اضافہ کےاگےاہے ناکہ کمی۔جسٹس ناگ موہن داس کمےٹی کی سفارشات کی بنےادپراےس سی رےزروےشن کو15فےصدسے 17فےصدتک اور اےس ٹی رےزروےشن مےں 3فےصدسے 7فےصدتک اضافہ کردےاگےاہے۔جب صورتحال اےسی ہے توان سے چھےنے کاسوال ہی پےدانہےںہوتا۔ اس کی بنےادی معلوما ت نہ رکھنے والے وزےراعظم جھوٹے الزامات لگاتے ہوئے اپنے وقارکومجروح کررہے ہےں۔

51 thoughts on “

  1. Acheter Viagra Cialis sans ordonnance [url=http://tadalmed.com/#]Acheter Cialis 20 mg pas cher[/url] Cialis generique prix tadalmed.com

  2. Cialis sans ordonnance 24h [url=https://tadalmed.com/#]Cialis sans ordonnance 24h[/url] Acheter Cialis 20 mg pas cher tadalmed.com

  3. Acheter Cialis 20 mg pas cher [url=http://tadalmed.com/#]Acheter Viagra Cialis sans ordonnance[/url] Cialis sans ordonnance 24h tadalmed.com

  4. Cialis en ligne [url=http://tadalmed.com/#]Cialis generique prix[/url] Cialis sans ordonnance 24h tadalmed.com

  5. kamagra 100mg prix [url=https://kamagraprix.com/#]acheter kamagra site fiable[/url] kamagra gel

  6. Achat Cialis en ligne fiable [url=http://tadalmed.com/#]Acheter Cialis[/url] Acheter Cialis 20 mg pas cher tadalmed.com

  7. pharmacie en ligne sans ordonnance [url=https://pharmafst.com/#]Pharmacie en ligne France[/url] Pharmacie en ligne livraison Europe pharmafst.shop

  8. Tadalafil 20 mg prix sans ordonnance [url=http://tadalmed.com/#]Cialis en ligne[/url] Tadalafil 20 mg prix sans ordonnance tadalmed.com

  9. vente de mГ©dicament en ligne [url=https://pharmafst.com/#]Livraison rapide[/url] trouver un mГ©dicament en pharmacie pharmafst.shop

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *