urdu news today live

رےاست مےں غےرقانونی ذبےحہ خانوں سے ماحولےات کونقصان
ضوابط کی خلاف ورزی پرگزشتہ دوسال مےں 75مقدمات درج
بنگلور۔19اپرےل (سالارنےوز)رےاست مےں غےرقانونی ذبےحہ خانوں کے ذرےعہ کاروبارکےے جانے کی اطلاعات ہےں۔عام لوگوں کی شکاےت کی بنےادپرگزشتہ دوبرسوں کے دوران غےرقانونی مذبح کے خلاف 75معاملات درج کےے گئے ہےں۔انسدادگﺅکشی قانون کے نفاذکے بعد حکومت غےرقانونی ذبےحہ خانوں کے خلاف کارروائی کرتی آرہی ہے۔رےاستی انسدادآلودگی بورڈکی طرف ےہ حکمنامہ جاری کےاگےاہے کہ گوشت فروخت کےے جانے والی دکان اورآ س پاس مےں ذبےحہ خانوں کاہوناغےرقانونی ہے۔اس کے باوجوداس حکمنامہ پرعمل نہےں کےاجارہا ہے۔ گوشت کی دکان کے ساتھ جہاں دےگردکانےں بھی ہواکرتی ہےں ،وہےں آ س پاس مےں ذبےحہ خانہ بھی چلاےاجارہاہے ۔اس طرح کے غےرقانونی ذبےحہ خانہ کی وجہ سے ان علاقوں مےں پاکی صفائی بالکل نہےں ہوپارہی ہے ۔ ہداےت پرعمل کرےں توپاکی صفائی ممکن ہے۔اس ضمن ےہ مطالبہ کےاجارہاہے کہ مےں بی بی اےم پی ،مقامی بلدی ودےگراداروں کومناسب اقدامات کرناچاہئے ۔ شہراوردےگربلدی علاقوں کی حدودمےں ذبےحہ خانوں کی تعمےرکے موقع پرکن باتوں کاخےال رکھاجاناچاہئے اس کے بھی کچھ اصول وضوابط طے ہےں۔اس طرح کے رہنماخطوط ہونے کے باوجوداس کی خلاف ورزی کی جارہی ہے۔اس پس منظرمےں ضوابط کی خلاف ورزی کرنے والے ذبےحہ خانوں کے خلاف قانونی کارروائی کی جارہی ہے۔ ریاست میں غیر قانونی ذبےحہ خانوں کے کنٹرول کے لئے کرناٹک سٹی میونسپل ایکٹ 1976 اور کرناٹک سٹی کارپوریشن ایکٹ 1964 کے تحت لائسنس کی ضرورت ہے۔ لیکن کئی ذبےحہ خانے بغیر لائسنس کے کام کر رہے ہیں۔ ذبےحہ خانوں میں صفائی کو لازمی طور پر برقرار رکھا جانا چاہئے۔ فضلہ کوٹھکانے لگانے کے لےے سائنسی طور پر انتظام کیا جانا چاہئے۔ اس کی جانچ کرنے کا اختیار مقامی اداروں کے افسران کو حاصل ہے۔ ذبےحہ خانوں کے ذرےعہ ماحول کو نقصان نہیں پہنچانا چاہئے۔ اس کے علاوہ عوامی صحت پر منفی اثر مرتب نہیں ہونا چاہئے۔ اگر قوانین کی خلاف ورزی کی گئی تو کے ایس پی سی بی محکمہ کو سخت قانونی کارروائی کرنے کی اجازت ہے۔غےرقانونی مذبح کے خلاف گزشتہ دوسال مےں 75مقدمات درج ہوئے ہےں۔2023ءمےں 34کےس، 2024ءمےں 35معاملات اور2025ءمےں مقدمات درج ہوئے ہےں۔منگلورمےں پانچ ،ہاسن مےں 16، چامراج نگرمےں 5،چترادرگہ مےں 4، شےموگہ مےں 20اورچکمگلورمےں 14کےس درج ہوئے ہےں۔

43 thoughts on “

  1. Achat Cialis en ligne fiable [url=https://tadalmed.com/#]cialis generique[/url] Tadalafil 20 mg prix sans ordonnance tadalmed.com

  2. Achat Cialis en ligne fiable [url=http://tadalmed.com/#]cialis sans ordonnance[/url] Tadalafil 20 mg prix en pharmacie tadalmed.com

  3. pharmacie en ligne pas cher [url=http://pharmafst.com/#]Pharmacie sans ordonnance[/url] pharmacie en ligne avec ordonnance pharmafst.shop

  4. Achat Cialis en ligne fiable [url=http://tadalmed.com/#]Acheter Cialis 20 mg pas cher[/url] Tadalafil sans ordonnance en ligne tadalmed.com

  5. acheter mГ©dicament en ligne sans ordonnance [url=http://pharmafst.com/#]pharmacie en ligne pas cher[/url] pharmacie en ligne livraison europe pharmafst.shop

  6. kamagra en ligne [url=https://kamagraprix.com/#]acheter kamagra site fiable[/url] kamagra livraison 24h

  7. Acheter Cialis [url=https://tadalmed.shop/#]cialis sans ordonnance[/url] Tadalafil 20 mg prix en pharmacie tadalmed.com

  8. Achetez vos kamagra medicaments [url=https://kamagraprix.com/#]kamagra pas cher[/url] Kamagra Commander maintenant

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *