urdu news today live

آج بنگلور سے عازمےن حج کی روانگی کا آغاز۔8635عازمےن 27پروازوں سے ارض حجاز جائےں گے
مسلمان تعلیم کو اپنا کر اپنے اندر خود اعتماد بنیں۔16اپریل کو منگلور میں حج بھون کا سنگ بنیاد ۔سدا رامیا

بنگلورو ۔28اپرےل(سالارنےوز)کرناٹک سے حج بیت اللہ کے لیے عازمین کی روانگی کا سلک شام سے شروع ہو جائے گا بنگلورو سے حاجیوں کے قافلوں کی روانگی کا افتتاحی جلسہ پیر کو شام حج بھون میں منعقد کیا گیا وزیر اعلیٰ سدا رامیا نے رسمی طور پر حج کیمپ کا آغاز کیا
وزیر اعلیٰ سدا رامیا نے نے سفر حج پر جانے والے تمام حجاج کو سفر کی مبارکباد دی اور نیک خواہشات کا اظہارکیا۔ انہوں نے کہا کہ کرناٹک تمام طبقات کے لیے امن کا گلشن ہے۔ انہوں نے کہا کہ ہر مذہب نے انسانیت کی تعلیم دی ہے کسی مذہب نے نفرت کا درس نہیں دیا۔انہوں نے کہا کہ ریاستی حکومت چاہتی ہے کہ تمام طبقات اس ملک اور ریاست میں مل جل کر بھائی چارے کے ساتھ رہیں۔انہوں نے کہا کہ ملک میں جس طرح نفرت کا ماحول پیدا کیا جا رہا ہے اس سے کسی کا فائدہ نہیں ہوگا۔انہوں نے ملک میں مسلمانوں کو نفرت کی نگاہ سے دیکھے جانے کو تشویش ناک قرار دیا۔انہوں نے کہا کہ نفرت اور نہ انصافی پر مبنی معاشرہ کبھی ترقی نہیں کر سکتا۔انہوں نے کہا کہ حکومت مسلمانوں کے جو جائز حقوق ہیں وہ آئیں کے دائرے میں فراہم کرنے کی پابند ہے۔انہوں نے کہا کہ منگلور میں 16 اپریل کو حج بھون کا وہ سنگ بنیاد رکھنے کا رہے ہیں انہوں نے کہا کہ بنگلور کے حج بھون میں ایک اضافی عمارت کی تعمیر کے لئے 10کروڑ روپے جاری کیے گئے ہیں۔ انہوں نے مسلمانوں سے کہا کہ تعلیم کو اپنائیں اور اپنے اندر خود اعتمادی پیدا کریں۔انہوں نے کہا کہ حکومت تمام طبقات کی ترقی اور تحفظ کی پابند ہے اس لیے کسی کو خوف زدہ ہونے کی ضرورت نہیں۔
مولانا مقصود عمران رشادی خطیب و امام جامعہ مسجد بنگلورو سٹی نے اپنے خطاب میں پہلگام دھشت گردانہ حملے کی مذمت کی اور کہا کہ امسال سفر حج پر جانے والے تمام عازمین سے گزارش کی کہ حج کے دوران ملک کی سلامتی اور امن و امان کے لیے دعا کریں
وزیر اعلیٰ سدا رامیا کے سیاسی سکریٹری نصیر احمد نے اپنے خطاب میں کہا کہ وزیر اعلیٰ سدا رامیا ایک سیکولر اور بے باک رہنما ہیں جو ہمیشہ حق اور انصاف کے لیے آواز بلند کرتے ہیں انہوں نے تمام سے گزارش کی کے ملک ریاست اور وزیر اعلیٰ کے حق میں دعا کریں
وزیر برائے بلدی انتظامیہ و حج رحیم خان نے اپنے خطاب میں عازمین سے کہا کہ سفر مقدس پر روانہ ہونے سے پہلے رشتے دروں سے ملتے ضرور ہیں لیکن ان کے ساتھ ساتھ یتیموں سے بھی ملاقات کریں انہوں نے کہا کہ عرض مقدس پر قیام کے دوران زیادہ سے زیادہ عبادتوں کی کوشش کریں۔ وزیر محصولات کرشنا بّائرے گوڑا نے اپنے خطاب میں کہا کہ سفر حج پر جو جا رہے ہیں وہ خوش نصیب ہیں انہوں نے گزارش کی ک سفر مقدس کے دوران ملک اور ریاست کی ترقی کے لیے دعا کریں۔ رکن راجیہ سبھا ڈاکٹر سید نصیر حسین نے مخاطب ہو کر کہا کے پہلگام حملے کے دوران معصوم مسافروں کا قتل کرنے والوں کی جتنی بھی مذمت کی جائے کم ہے۔انہوں نے کہا کہ مرکزی حکومت کی طرف سے جس طرح مسلمانوں کی مرضی کے خلاف وقف ترمیمی بل نافذ کیا جا رہا ہے۔انہوں نے گزارش کی کہ اس قانون کے خاتمے کے لیے دعا کریں۔ ریاستی وزیر ہاو¿سنگ اقلیتی بہبود و اوقاف ضمیر احمد خان نے اعلان کیا کے منگلور کے حج گھر کے لیے 16مئی کو سنگ بنیاد وزیر اعلیٰ سدا رامیا کے ہاتھوں رکھا جائے گا۔ اس کے ساتھ گلبرگہ میں حج بھون کے لیے سنگ بنیاد رکھا جائے گا۔انہوں نے کہا کہ حج بھون کو سال بھر استمال کرنے کے لئے یہاں مسابقتی امتحانات کی تربیت کا مرکز قائم کیا گیا ہے یہاں سے 102امیدوار سرکاری ملازمت کے لیے منتخب ہوئے ہیں۔انہوں نے اقلیتوں کے لیے 4500کروڑ روپئے فراہم کئے ہیں۔ہندوستان بھر کے لیے اقلیتی بجٹ محض 3600کروڑ روپے ہے جبک سدا رامیا نے صرف کرناٹک کو 4500کروڑ کا بجٹ دیا ہے یہ انکی فراخدلی اور سیکولر ذہنیت کا ثبوت ہے۔اس پروگرام میں امیر شریعت مولانا صغیر احمد خان رشادی،مفتی افتخار احمد قاسمی صدر جمیعت علمائ ہند کرناٹکا منصور علی خان سکریٹری اے آئی سی سی،اراکین اسمبلی یاسر خان پٹھان، اے سی سرینیوس کونسل کے چیف وہپ سلیم احمد سابق وزیر آر روشن بیگ اور دیگر ممتاز شخصیتوں نے شرکت ک

288 thoughts on “

  1. Купить диплом университета по невысокой цене возможно, обращаясь к надежной специализированной компании. Приобрести документ университета вы имеете возможность в нашей компании в Москве. [url=http://flynonrev.com/airlines/index.php/Получить_диплом_без_экзаменов/]flynonrev.com/airlines/index.php/Получить_диплом_без_экзаменов[/url]

  2. Explore the ultimate library of movie lists tailored to film lovers! Whether it’s heartwarming dramas, our team has expertly chosen picks paired with trailers, in-depth analyses and easy access to rent or own Amazon Prime.

    Skip the hassle searching for great movies? Each selection highlight categories like “Mind-Bending Sci-Fi”, with notes on what makes every movie were chosen. Additionally instant access to stream in seconds!

    Follow our updates to always discover your next favorite film. Visit our site right away to revolutionize your viewing habits! Don’t miss out! https://bestmovielists.site/

  3. 1win промокод на деньги при пополнении [url=https://1win10001.ru/]https://1win10001.ru/[/url] .

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *