سدارامےاحکومت کوہائی کمان سے مکمل تائےدحاصل ہے:دےش پانڈے
بنگلور۔30جون (سالارنےوز)وزےراعلیٰ سدارامےاکی مدت اقتدارکے سلسلہ مےں پھےلی ہوئی باتوںاورافواہوں پرقدغن لگاتے ہوئے انتظامےہ صلاح کارکمےشن کے صدرآروی دےش پانڈے نے کہاکہ سدارامےامکمل پانچ سال تک رےاست کے وزےراعلیٰ کے طورپر مدت اقتدار پوراکرےں گے۔بروزپےرکاروارمےں اخباری نمائندوں کے سوال کاجواب دےتے ہوئے انہوں نے کہاکہ وزےراعلیٰ کی تبدےلی کے معاملہ مےں اب تک کانگرےس لجس لےٹواجلاس مےں بات چےت نہےں ہوئی ہے۔وزےراعلیٰ کی تبدےلی کے سلسلہ مےں جوکچھ باتےں سامنے آرہی ہےں وہ اپوزےشن کی طرف سے ہے۔اپوزےشن لےڈرآراشوک اپنے عہدہ بچانے کے لےے اس قسم کی بے بنےادباتےں پھےلارہے ہےں۔سدارامےاکی زےر قےادت چل رہی حکومت کوکوئی بڑامسئلہ درپےش نہےں ہے۔چنداراکےن اسمبلی کو اپنے اپنے حلقوں کی ترقےات کی رفتارمےں کمی آنے کے سبب عدام اطمےنان ہوسکتاہے۔چنداراکےن اسمبلی وزارت کی ےاکارپورےشن اوربورڈکے صدربننے کی خواہش ہوسکتی ہے۔ مگراےسی خواہشات کااظہار مےڈےاکے سامنے کرنامناسب نہےں ہے۔انہوںنے کہاکہ سدارامےاکی زےرقےادت حکومت کوہائی کمان کی طرف سے مکمل تائےدحاصل ہے۔اراکےن اسمبلی کے مسائل حل کرنے کے مقصدسے پارٹی ہائی کمان اجلاس چلارہے ہےں۔