urdu news today live

بی جے پی والے وزےراعظم کی تبدےلی چاہتے ہےں،اس پربحث کرےں
140اراکےن ہونے سے عدم اطمےنان ہونافطری ہے:سنتوش لاڈ
بنگلور۔ےکم جولائی (سالارنےوز)کانگرےس مےں 140ارکےن اسمبلی ہونے کی وجہ سے عدم اطمےنان کاہونافطری بات ہے۔لےکن اراکےن اسمبلی کاےہ عدم اطمےنان پارٹی کے خلاف نہےں ہے۔ےہ باتےں رےاستی وزےرمحنت سنتوش لاڈنے کہےں۔بروزمنگل ہبلی مےں مےڈےاسے بات چےت کے دوران انہوں نے کہاکہ اے آئی سی سی کے جنرل سکرےٹری رندےپ سنگھ سرجے والااراکےن اسمبلی کے ساتھ بات چےت کررہے ہےں۔انکی ناراضی کودورکرنے کی کوشش کی جارہی ہے۔انہوںنے وزےراعظم نرےندرمودی پرتنقےدکرتے ہوئے کہاکہ وشواگروکاڈھنڈوراپےٹناکافی نہےں پہلگام کے دہشت گردانہ حملہ کے بعدچارپانچ دہشت گردوںکی تصاوےرجاری کی گئی تھےں ،ان کے ساتھ کےاہوا؟ ان کے خلاف مرکزنے کےااےکشن لےا۔ کےاپہلگام واقعہ کے سلسلہ مےں سوال نہےں کےاجاسکتا۔انہوںنے کہاکہ ملک کے حوالے سے سوال کرنے کااقتدارہم کوحاصل ہے۔ہم سوال کرےں گے۔بی جے پی کی خارجہ پالےسی بالکل ناکام ہوگئی ہے۔بی جے پی انفرادی انکم کے سلسلہ مےں کبھی بات نہےں کرتی۔بی جے پی حکومت نے کہاہے کہ ےوپی اے دوراقتدارمےں محکمہ کوئلہ مےں بدعنوانی نہےں ہوئی ہے۔اسی بی جے پی حکومت کی رپورٹ کابےان ہے کہ ےوپی اے دوراقتدارمےں کوئی بھی گھپلہ ےاگھوٹالہ نہےں ہواہے۔ہم نے کبھی انفرادی اورذاتی اعتبارسے وزےراعظم کوگالی نہےں دی، اورنہ سطحی بات کی،مجھے اطلاع ملی ہے جس مےں خودبی جے پی والے وزےراعظم کی تبدےلی کامطالبہ کرہے ہےں۔اس بارے مےں بی جے پی والوں کوبحث کرناچاہئے ۔

2 thoughts on “

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *