بنگلور۔25مارچ (سالارنےوز)رےاست مےں ہنی ٹریپ کامعاملہ ہلچل مچاےاہواتھاکہ اب ریاست میں وزرا کے فون کالس ٹیپنگ کا معاملہ سامنے آیا ہے۔ یہ الزام لگایاجارہاہے کہ کانگرےس پارٹی کے ایک بااثر رہنما نے کے این راجنا اور ان کے بیٹے راجندر کو ہنی ٹریپ میں ڈالنے کی کوشش کی۔ اس معاملہ کے بعد ، فون ٹیپنگ…
بنگلور۔25مارچ (سالارنےوز)رےاستی وزیر داخلہ جی پرمیشور نے کہا کہ وظےفہ ےاب جسٹس ناگموہن داس کمیٹی ایک ہفتہ کے اندر اپنی عبوری رپورٹ پیش کرے گی اور پھر وزیر اعلیٰ اس پر فیصلہ کریں گے۔ بروزپےرکاوےری رہائش گاہ پر وزیر اعلیٰ سدارامیا کی صدارت میں درج فہرست ذات (اےس سی)مےں داخلی رےزروےشن کے سلسلہ مےں ایک…
بنگلورو۔23 مارچ (سالار نیوز) ایک طرف جہاں ملک بھر میں فرقہ پرست طاقتیں مسلمانوں کو کسی نہ کسی بہانے سے نشانہ بنانے کی کوشش میں ہیں تو دوسری طرف بنگلورو کے شانتی نگرعلاقے میں تمام مذاہب کے رہنماو¿ں نے ایک جگہ جمع ہو کر ماہ رمضان المبارک کی ان بابرکت ساعتوں میں روز ہ افطار…
بنگلور۔23مارچ(سالارنےوز)رےاستی وزیر برائے صحت وبہبودی خاندان دنیش گنڈو راو¿ نے کہا ہے کہ ریاستی حکومت اپریل کے پہلے ہفتے میں گھر گھر جا کر صحت کی جانچ کا پروگرام شروع کرے گی۔ آج بیلگاوی ضلع کے ساﺅدتی تعلقہ مےں میگا ہیلتھ میلے کا افتتاح کرتے ہوئے وزیر صحت دنیش گنڈو راو¿ نے کہا کہ مفت…
بنگلور۔23مارچ(سالارنےوز)سرکاری ٹےنڈرزمےں مسلمانوں کودیئے گئے 4فےصدرےزروےشن کی مخالفت مےں احتجاج کرنے جارہی بی جے پی کوابتداءمےں ہی دھچکالگاہے ۔بی جے پی کی حلےف پارٹی جے ڈی اےس نے اس احتجاج کی حماےت نہ کرنے کااعلان کردےاہے۔ذرائع نے بتاےاہے کہ جے ڈی اےس لجس لےٹوپارٹی لےڈربابوکوےہ ہداےت دی گئی ہے کہ وہ مےڈےاکی جانب سے احتجاج…
بنگلور۔23مارچ(سالارنےوز)رےاستی قانون سازکونسل کے چےئرمےن بسوارج ہورٹی نے اپنے عہدہ سے مستعفی ہوتے ہوئے استعفیٰ نامہ کونسل کے ڈپٹی چےرمےن پرانےش کوروانہ کردےاہے۔استعفیٰ نامہ ہورٹی استعفیٰ کی وجوہات بتاتے ہوئے لکھاہے مےںنجی وجوہات سے استعفیٰ دے رہاہوں۔مےرااستعفیٰ نامہ 31مارچ تک قبول کےاجائے۔ےکم اپرےل سے استعفیٰ کااطلاق کرتے ہوئے مجھے اس ذمہ داری سے چھٹکارہ دےں۔قبل…
بنگلور۔23مارچ(سالارنےوز)رےاستی وزیربرائے کوآپرےٹےو کے این راجنا کا ہنی ٹریپ کیس ریاستی سیاست میں ایک گرما گرم موضوع بن گیا ہے۔ اس کے مختلف پہلو سامنے آرہے ہیں،ان کوپھانسنے کی کوشش کی گئی ےاوہ پھنس گئے ہےں۔ بی جے پی نے ہنی ٹرےپ معاملہ کی سی بی آئی جانچ کا مطالبہ کیا ہے۔ بہرحال اس معاملہ…
بنگلور۔23مارچ(سالارنےوز)رےاستی وزےربرائے کوآپرےٹےو کے این راجنا کے ساتھ ہنی ٹرےپ کامعاملہ سےاسی اےوانوں اورعومی حلقوں مےں ہلچل مچاےاہواہے۔ اس معاملہ پر اےوان میں ہنگامہ بھی ہواہے،اور18اراکےن اسمبلی کواسپےکرنے معطل کردےاہے۔ بی جے پی نے سی بی آئی جانچ کا مطالبہ کیا ہے۔ اس معاملہ سے متعلق وزیر اعلیٰ سدارامیا اور نائب وزیر اعلیٰ ڈی کے…
بنگلورو۔22 مارچ (سالار نیوز)ہفتہ کے روز شیواجی نگرکے رکن اسمبلی رضوان ارشد نے اپنی رہائش گاہ پر شیواجی نگر اسمبلی حلقہ میں آنے والی تمام مساجد کے ائمہ کرام ، موذنین اور ذمہ داران مساجد کے ساتھ ملاقات کا ایک پروگرام منعقد کیا جس میں تقریباً تمام مساجد کے ائمہ ، مو¿ذنین اور ذمہ داروں…
بنگلورو۔22 مارچ (سالار نیوز)کرناٹک اسمبلی سے بی جے پی کے18اراکین کی معطلی کے فیصلہ کو درست قرار دیتے ہوئے ریاستی اسمبلی کے اسپےکر یو ٹی قادر نے کہا ہے ان پر ےہ الزام غلط ہے کہ انہوں نے اس طرح کی سخت کارروائی اس لئے کی ہے کہ وہ بی جے پی کے اراکین اسمبلی…