بنگلورو۔20 مارچ (سالار نیوز)برہت بنگلورو مہا نگرپالےکے ترمیمی بل 2025کو جمعرات کے روز ریاستی لجس لےٹو کونسل میں منظورکرلی گئی۔ نائب وزیر اعلیٰ ڈی کے شیو کمار نے ےہ بل ایوان میں پیش کیا ۔ اس بل کو پیش کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ شہر بنگلورو میں جو نجی لے آو¿ٹ بنائے جا رہے…
