urdu news today live

بنگلور۔19مارچ(سالارنےوز)کلبرگی ضلع،چےتاپورتعلقہ کے واڑی پولےس تھانہ مےں پولیس عملہ کے جوابازی کی وےڈےووائرل ہونے کے بعد ہرطرف سے تنقےدوں کاسلسلہ شروع ہوگےا۔نتےجہ مےں پولےس تھانہ مےں جوابازی کررہے پانچ پولےس اہلکاروں کومعطل کرنے ضلع پولےس سپرنٹنڈنٹ اڈوررسرےنواس نے حکمنامہ جاری کےاہے۔جواکھےل رہے اے اےس آئی محمودمےاں،ہےڈکانسٹےبل ناگراج،سائی بنا، امام اور کانسٹےبل ناگ بھوشن کومعطل کردےاگےاہے۔واقعہ سے متعلق واڑی پی اےس آئی تروملےش کونوٹس جاری کرتے ہوئے اڈوروسرےنواس وجوہات طلب کی ہےں۔اس واقعہ تبصرہ کرتے ہوئے رےاستی وزےربرائے دےہی ترقےات وپنچاےت راج وکلبرگی انچارج پرےنک کھرگے نے کہاکہل واڑی پولےس تھانہ مےں پولےس کی جوابازی کی وےڈےوکے بارے مےںجانکاری ملتے ہی ضلع سپرنٹنڈنٹ کوہداےت دےتے ہوئے کہاتھاکہ اس معاملہ پرفوری کارروائی کی جائے اوراس بارے مےں تحقےقات کرتے ہوئے قانونی کارروائی کرےں۔ جب اس جوابازی وےڈےوکی تحقےق کی گئی توپتہ چلاکہ ےہ کئی مہےنے پہلے کی وےڈےوہے۔لےکن پولےس تھانہ مےں جوابازی نہےں ہونی چاہئے ۔جوابازی مےں ملوث پولےس اہلکاروں کومعطل کردےاگےاہے۔اسی طرح پولےس تھانہ کے سب انسپکٹرکوبھی نوٹس جاری کردی گئی ہے۔ان

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *