نگلور۔15مارچ (سالارنےوز)وزےرداخلہ ڈاکٹرجی پرمےشورنے کہاکہ فرقہ وارانہ حساس دکشن کنڑا ضلع اس وقت پرامن ہے۔ پچھلے دو برسوں سے ، مسعود ، پراوین نیتارو اور محمد فضل کے قتل کے بعد ضلع جنوبی کنڑ میں کوئی سنگین فرقہ وارانہ تناو¿ نہیں رہا ہے۔ پچھلے دوبرسوں میں تشدد کے کوئی واقعات رپورٹ نہیں ہوئے ہیں۔ وزےرداخلہ…
