سرکاری کنٹراکٹ کاموں مےں مسلم برادری کو4فےصدرےزوےشناےچ کے پاٹل نے اسمبلی مےں کے ٹی ٹی پی بل پےش کردےابنگلور۔18مارچ(سالارنےوز)مسلم کنٹراکٹرس کو4فےصدرےزروےشن دےنے والے کرناٹک ٹرانسپیرنسی ان پبلک پروکیورمنٹ (امینڈمنٹ) بل ۔ 2025 منگل کو قانون ساز اسمبلی میں پیش کیا گیا۔ یہ بل وزیر قانون ایچ کے پاٹل نے پیش کیا تھا۔ اس بل کو…
