urdu news today live

Salar urdu publication

بنگلوروبنگلورو۔27 مارچ (سالار نیوز) غیر معیاری پیرا میڈیکل کالجوں کے خلاف فیصلہ کن اقدام کرتے ہوئے، کرناٹک کے وزیر برائے طبی تعلیم اور ہنرمندی ڈاکٹر شرن پرکاش پاٹل نے حکام کو ہدایت دی ہے کہ وہ ان کالجو ںکے الحاق کو واپس لیں اور بنیادی ڈھانچے اور تدریسی معیارات پر پورا نہ اترنے والے اداروں…

Read More

بنگلور۔27مارچ(سالارنےوز)رےاستی وزیربرائے دےہی ترقےات وپنچاےت راج پرینک کھرگے نے کہا کہ بی جے پی کی پارٹی سطح پر صفائی ستھرائی کرنے کے لیے بسون گوڈا پاٹل یتنال کی لڑائی کو ہائی کمان نے جھٹکاکٹ سے ختم کر دیا ہے۔ بروزجمعرات یتنال کی بی جے پی پی سے 6سال کی برطرفی پر تبصرہ کرتے ہوئے پرےنک…

Read More

بنگلورو۔27 مارچ (سالار نیوز)جسٹس(ریٹائرڈ) ایچ این ناگاموہن داس پینل کے ذریعہ سرکاری ملازمتوں میں درج فہرست ذاتوں (ایس سی)کےلئے داخلی ریزرویشن کے بارے میں عبوری رپورٹ جمعرات کو ودھان سودھا میں وزیر اعلیٰ سدارامیا کو پیش کی گئی۔اس موقع پر وزیر خوراک کے ایچ منی اپا، سماجی انصاف کے وزیر ایچ سی مہادیوپا اور دیگر…

Read More

بنگلور۔26مارچ (سالارنےوز)بروہت بنگلورمہانگرپالےکے (بی بی ایم پی) کا سال26۔ 2025 کا بجٹ 28 مارچ کو محکمہ خزانہ کے خصوصی کمشنر ٹی کے ہریش کمار پیش کریں گے۔ اس سال کے بجٹ کاحجم19 ہزارکروڑ روپئے سے تجاوزکرنے کے امکانات موجود ہیں۔جمعہ کے روزصبح 11بجے ایک ریکارڈ بجٹ شہر کے ٹاو¿ن ہال میں پیش کیا جا رہا…

Read More

بنگلور۔26مارچ (سالارنےوز)رےاستی وزےربرائے صنعت اےم بی پاٹل نے کہاکہ ہنی ٹریپنگ ایک برا اورگھناﺅناعمل ہے اورےہ اچھی عادت نہےں ہے۔ اس سے ریاست کا نام خراب ہو رہا ہے۔ بروزچہارشنبہ بنگلورو میں مےڈےاسے بات کرتے ہوئے انہوں نے کہاکہ سپریم کورٹ نے بھی ہنی ٹریپ سے متعلق مفادعامہ کی عرضی کو خارج کر دیا ہے۔…

Read More

بنگلور۔26مارچ (سالارنےوز)سرکاری دفاتر میں ملازمےن کی حاضری کے لئے رجسٹر پر دستخط کرنے کا نظام موجود تھا۔ اس کے بعد دستخط کے ساتھ آنے کاوقت تحرےرکرنے کانظام لاےاگےا۔ پھرٹےکنالوجی کی ترقی کے ساتھ بائیو میٹرک نظام نافذ کیا گیا۔ ان تمام حاضری کے طرےقوں کو اپنانے کے باوجودملازمےن کی حاضری اطمےنان بخش نہ رہی پھراس…

Read More

بنگلور۔26مارچ (سالارنےوز)بھارتےہ جنتاپارٹی(بی جے پی) کی مرکزی نظم و ضبط کمیٹی نے آخر کار وجئے پورکے رکن اسمبلی بسون گوڈا پاٹل یتنال کے خلاف فیصلہ کن اقدام کےاہے ، ےتنال پرالزام ہے کہ وہ بار بار رےاستی بی جے پی صدروجےندر اور سابق سابق وزےراعلیٰ بی اےس اےڈی یورپا کے خلاف کھلے عام غم و…

Read More

بنگلور۔26مارچ (سالارنےوز)گورنر نے ریاستی حکومت کے اہم ترےن پروجےکٹ گریٹر بنگلورو ایڈمنسٹریشن بل کو دستخط کیے بغیر واپس کر دیا ہے۔ یہ حکومت کے لئے ایک اور دھچکا ہے۔ ریاستی حکومت بروہت بنگلورمہانگرپالےکے (بی بی اےم پی)کوتقسےم کرتے ہوئے گریٹر بنگلورو میونسپل اےڈمنسٹرےٹےو بل کو نافذ کرنے کا منصوبہ بنا رہی ہے۔ یہ بل قانون…

Read More

بنگلورو۔25مارچ (سالار نیوز) کروڑ وں روپئے کے آئی ایم اے گھپلے کے سامنے آنے کے بعدپولیس ، سی بی آئی ، ای ڈی اور دیگرحکام کی طرف سے آئی ایم اے کی جن جن جائیدادوں کو ضبط کیا گیا ان کو ریاستی محکمہ ہاو¿زنگ کی طرف سے بازارمیں رائج قیمت پر خرید کر اس سے…

Read More

بنگلورو۔25مارچ (سالار نیوز) شہر کے پلکیشی نگرحلقہ میں تمام طبقات کو اعتماد میں لے کر حلقہ کی ہمہ جہت ترقی کےلئے مسلسل کوشش کی جا رہی ہے ۔ بنگلورو کے قلب شہر سے قریب ہونے کے باوجود ےہ حلقہ کافی عرصہ تک ترقی سے محروم رہا اب اس حلقہ کو ترقی دینے کےلئے مقامی رکن…

Read More