urdu news today live

Salar urdu publication

’میرا مائیک بند کردیا… توہین کی‘، نیتی آیوگ کی میٹنگ بیچ میں ہی چھوڑ کر باہر نکلیں ممتا بنرجی

’میرا مائیک بند کردیا… توہین کی‘، نیتی آیوگ کی میٹنگ بیچ میں ہی چھوڑ کر باہر نکلیں ممتا بنرجی  مرکزی حکومت پر بنگال کے ساتھ امتیازی سلوک کا الزام لگاتے ہوئے ممتا بنرجی نے کہا  کہ مجھے صرف پانچ منٹ بولنے کی اجازت دی گئی ہے۔ باقی وزرائے اعلیٰ کو 20 منٹ تک بولنے کی…

Read More

بے حد افسوسناک صورتحال… آسام حراستی مراکز کی حالت پر سپریم کورٹ کا سخت موقف، دی یہ ہدایت

بے حد افسوسناک صورتحال… آسام حراستی مراکز کی حالت پر سپریم کورٹ کا سخت موقف، دی یہ ہدایت سٹس ابھے ایس اوک کی سربراہی والی بنچ نے آسام لیگل سروسز اتھارٹی کے سکریٹری سے کہا کہ وہ ایک بار پھر آسام کے مٹیال میں حراستی مرکز کا دورہ کریں اور تین ہفتوں کے اندر رپورٹ…

Read More

ممبئی میں تاش کے پتوں کی طرح بکھر گئی تین منزلہ عمارت، ویڈیو دیکھ کر دہل جائے گا دل

نوی ممبئی میونسپل کارپوریشن کے کمشنر کیلاش شندے نے بتایا کہ عمارت صبح تقریباً 5:30 بجے منہدم ہوئی۔ شندے نے مزید کہا کہ یہ ایک G+3 عمارت ہے۔ شہباز گاؤں بیلا پور وارڈ کے تحت آتا ہے۔ عمارت میں 13 فلیٹس تھے۔

Read More

 اتر پردیش میں لوک سبھا انتخابات میں بی جے پی کی خراب کارکردگی کے بعد دہلی سے لکھنؤ اور حکومت سے لے کر تنظیم تک غور و خوض کا دور جاری ہے۔ ان نتائج کے بعد اتر پردیش میں بی جے پی حکومت اور تنظیم کے طریقہ کار میں بڑی تبدیلی کی امید کی جارہی ہے۔

نہیں ہوگی لوک سبھا والی غلطی! یوپی انتخابات کیلئے یوگی آدتیہ ناتھ نے کی تیاری، بدلا فارمولہ

Read More

نیتا اور مکیش امبانی کی پیرس اولمپکس 2024 کی افتتاحی تقریب میں شرکت، فرانسیسی صدر سے بھی کی ملاقات

ریلائنس فاؤنڈیشن کی چیئرپرسن نیتا امبانی اور ان کے شوہر ریلائنس انڈسٹریز کے چیئرمین مکیش امبانی نے جمعہ کو منعقدہ 2024 پیرس اولمپکس کی شاندار افتتاحی تقریب میں شرکت کی۔

Read More

یہ ہمارا حق … ہندوستان ۔ روس دوستی پر امریکی لیڈر کو وزارت خارجہ نے دیا دوٹوک جواب

یہ ہمارا حق … ہندوستان ۔ روس دوستی پر امریکی لیڈر کو وزارت خارجہ نے دیا دوٹوک جواب وزارت خارجہ کے ترجمان رندھیر جیسوال نے کہا کہ کثیر قطبی دنیا میں تمام ممالک کو اپنی آزادی حاصل ہے۔ ایسی حقیقت کے بارے میں ہر کسی کو آگاہ ہونا چاہئے اور اس کی تعریف بھی کرنی…

Read More

70 سال کے شخص نے 25 سال کی لڑکی سے پورے دھوم دھام سے کی شادی، اور پھر…

گیا: بہار کے گیا ضلع کے آمس بلاک کے حمزہ پور میں ایک عجیب و غریب نظارہ دیکھنے کو ملا ہے جہاں ایک 70 سالہ شخص نے 25 سالہ لڑکی سے شادی کی ۔ بوڑھے شخص کے پہلے ہی دو بچے ہیں، حالانکہ اس کی بیوی کا چار سال پہلے انتقال ہو گیا تھا۔ ویدا گاؤں کے رہنے والے سن رسیدہ محمد کلیم اللہ نورانی نے شادی کی ہے، جن کی عمر 70 سال ہے۔

وہیں دلہن آمس بلا کے حمزہ پور کے اسلام نگر کی رہنے والی ریشما پروین ہے ۔ نورانی کا کہنا کہ گھر میں کافی پریشانی ہے اسی لیے اس عمر میں شادی کی ہے۔ بیوی کے انتقال کے بعد وہ گھر میں تنہا ہوگئے تھے ، کام کرنے والا کوئی نہیں تھا ۔ وہیں جب دلہن سے شادی کے بارے میں پوچھا گیا تو اس نے کہا کہ میں اس شادی سے خوش ہوں۔

Read More

شادی کے 57 سال بعد بیوی نے بتائی ایسی بات، شوہر ہوگیا آگ ببولہ، کرڈالے 57 ٹکڑے اور پھر…

بتایا جا رہا ہے کہ 76 سالہ ریٹائرڈ ٹیچر بربل پرساد کی بیوی نے اپنے چچا کے ساتھ ناجائز تعلقات کا اعتراف کیا، جس کے بعد بربل چراغ پا ہو گیا۔ حالانکہ چچا کی موت 8 سال پہلے ہوچکی ہے۔ ناجائز تعلقات کی بات جان کر بربل نے غصے میں آکر اپنی بیوی سمتی سنہا کو تیز دھار ہتھیار سے ٹکڑے ٹکڑے کر دیا۔

Read More