بہار اور آندھرا پردیش کو پیکج، نتیش ۔ نائیڈو کو ریٹرن گفٹ، جانئے کیا کیا ملا
وزیر خزانہ نے عام بجٹ 2024-25 میں ان دونوں ریاستوں میں ترقیاتی کاموں کے لیے ہزاروں کروڑ روپے فراہم کرنے کا اعلان کیا ہے۔ حالانکہ وزیر خزانہ نے واضح طور پر ان دونوں ریاستوں کے لیے کسی اقتصادی پیکیج کا اعلان نہیں کیا۔