urdu news today live

Salar urdu publication

مساوات کے ذریعے ہی سماج میں بدلاو¿ لانا ممکنووٹ چوری کے ذریعے آئین اورجمہوریت کو کمزورکیا جا رہا ہے: سدارامیابنگلورو۔15ستمبر(سالار نیوز)وزیر اعلیٰ سدارامیا نے کہا ہے کہ جمہوریت کی حفاظت اس ملک کے ہر شہری کی ذمہ داری ہے۔ اس ذمہ داری کو ہر کوئی بلا عذر ادا کرے ۔ جمہوریت کی حفاظت سے ہی…

Read More

گرےٹربنگلوراتھارٹی انتخابات مےں جتانے کاٹاسکجی بی اے کے 5 کارپورےشنوں کی ذمہ داری 6وزراءکے کندھوں پربنگلور۔15ستمبر(سالارنےوز)بنگلور شہر کو انتظامی طور پر پانچ کارپوریشنوں میں تقسیم کیا گیا ہے۔ اپوزیشن جماعتوں کی مخالفت کے باوجود حکومت نے یہ اہم فیصلہ کیا ہے۔ گریٹر بنگلوراتھارٹی کو روبہ عمل لاےاجا چکا ہے اور کارپوریشن کے لےے کمشنروں کا…

Read More

گرےٹربنگلوراتھارٹی انتخابات مےں جتانے کاٹاسکجی بی اے کے 5 کارپورےشنوں کی ذمہ داری 6وزراءکے کندھوں پربنگلور۔15ستمبر(سالارنےوز)بنگلور شہر کو انتظامی طور پر پانچ کارپوریشنوں میں تقسیم کیا گیا ہے۔ اپوزیشن جماعتوں کی مخالفت کے باوجود حکومت نے یہ اہم فیصلہ کیا ہے۔ گریٹر بنگلوراتھارٹی کو روبہ عمل لاےاجا چکا ہے اور کارپوریشن کے لےے کمشنروں کا…

Read More

ووٹ کی طاقت توپ تفنگ سے کہےں زےادہ ہے: ڈی کے شےوکمارےوم جمہورےت کے موقع پرطلبہ اور نوجوانوں میں قیادت کی صفت کو پروان چڑھانے ‘میرا ووٹ، میرا حق’ مہمبنگلور۔15ستمبر(سالارنےوز)طلبہ اور نوجوانوں میں قیادت کی خصوصیات پیدا کرنے کی ضرورت ہے۔ ووٹ ڈالنے اور جمہوریت کی قدروں کا شعور بیدار کرنے کے لئے ”میرا ووٹ،…

Read More

نفرت کوسوداگروں کوہائی کورٹ مےں منہ کی کھانی پڑیدسہرہ افتتاحی تقریب میں بانو مشتاق کو مدعو کرنے کے خلاف داخل پی آئی اےل مستردبنگلور۔15ستمبر(سالارنےوز) مشہور مصنفہ بانو مشتاق کو دسہرہ کی افتتاحی تقریب میں مہمان خصوصی کے طور پر مدعو کرنے کے ریاستی حکومت کے فیصلے کو چیلنج کرنے والی تین مفادعامہ کی عرضےوں (پی…

Read More

امن میں خلل ڈالنے والوں کے خلاف کرمینل کیس ناگزیر: سدارامیابنگلورو۔13ستمبر(سالار نیوز)ریاست کے کسی بھی علاقے میں امن وامان میں خلل ڈالنے کے ارادے سے اشتعال انگیز تقاریر کرنے والوں کے خلاف بلا مروت قانونی کارروائی کو ناگزیر قرار دیتے ہوئے وزیر اعلیٰ سدارامیا نے بی جے پی لےڈروں پر ایف آئی آر کے اندراج…

Read More

ریاست میں گزشتہ 5 سالوں میںپوکسوکے 13ہزارکےس درجبنگلور۔13ستمبر(سالارنےوز)ریاست کرناٹک میں نابالغ لڑکیوں کے ساتھ جنسی زیادتی اور ہراساں کرنے کے واقعات رپورٹ ہو رہے ہیں۔ چونکا دینے والی حقیقت یہ ہے کہ ریاست میں گزشتہ 5 سالوں میں پروٹیکشن آف چلڈرن فرم سیکسول آفنس ایکٹ (پوکسو)کے تحت 12,943 کیس درج کیے گئے ہیں۔ پی او…

Read More

ڈی جے کی کان پھاڑآوازسے لوگ سماعت سے محروم ہورہے ہےںای اےن ٹی کلےنکس مےں مرےضوں کی تعدادمےں 20فےصداضافہبنگلور۔13ستمبر(سالارنےوز)دھارواڑ ضلع میں ڈی جے کی تیز گرجدارآواز کی وجہ سے سماعت سے محروم ہونے والے نوجوانوں کی تعداد میں اضافہ ہوا ہے۔ ڈی جے کے بہت زیادہ شور کی وجہ سے بہت سے لوگ آواز کو…

Read More

دھرمستھلاکےس مےںمہےش شےٹی کی شکاےت قبول ےارد! اےس آئی ٹی فےصلہ کرے گیبانومشتاق کومناسب سےکورٹی فراہم کی جائے گی:وزےرداخلہ کی وضاحتبنگلور۔11ستمبر(سالارنےوز)رےاستی وزیر داخلہ ڈاکٹر جی پرمیشور نے کہا کہ خصوصی تحقےقاتی ٹےم( ایس آئی ٹی) اس بات کی جانچ کرے گی کہ آیا مہیش شیٹی تیماروڈی کی اس شکایت کو قبول کرنا ہے ےانہےں ۔…

Read More

ڈرگ پےڈلرزکے ساتھ راست رابطہ ،11پولےس کو معطل کردےاگےابنگلور۔13ستمبر(سالارنےوز)ڈرگ پےڈلرزکے ساتھ راست تعلقات رکھتے ہوئے پارٹی کرنے کی پاداش مےں چامراج پےٹ پولےس تھانے دوکانسٹےبل سمےت 11پولےس اہلکاروں کومعطل کردےاگےاہے۔معطل شدہ پولےس اہلکاروں مےںدوانسپکٹربھی شامل ہےں۔ چامراج پےٹ پولےس تھانے کے کانسٹےبل رمےش ،شےوراج ،انسپکٹرٹی منجنا،اورکانسٹےبل مدھوسودن ،پرسنا،شنکربےلگلی،آنند،اورجے جے نگرپولےس تھانے کے اے اےس آئی…

Read More