urdu news today live

Salar urdu publication

حج درخواستو ں کی ویٹنگ لسٹ میں زیادہ سے زیادہ کو منظور کروایا جائے گادوسرے مرحلہ میں عازمین کی روانگی یقینی،گلبرگہ و منگلورو میں حج بھون کےلئے سنگ بنیادجلد: ذوالفقار ٹیپوبنگلورو۔12ستمبر(سالار نیوز)حج 2026کےلئے کرناٹک سے جن لوگوں نے درخواست داخل کی ہے ان میں سے 9818کو ویٹنگ لسٹ میں شامل کیا گیا تھا ان میں…

Read More

چکوڈی :اقلےتی مرارجی دےسائی رہائشی اسکول مےںناشتہ کرنے کے بعد177طلباءبےمار۔80سے زائد داخل اسپتالبنگلور۔11ستمبر(سالارنےوز)چکوڈی تعلقہ کے ہےرے کوڈی گرام کی مضافات مےں واقع اقلےتوں کے مرارجی دےسائی رہائشی اسکول کے طلبہ جمعہ کے روزصبح ناشتہ کرنے کے بعدبےمارپڑگئے ۔صبح مےں ا±پّیٹ ناشتہ کرنے کے بعدطلبہ وطالبات کودست وقے کی شکاےت ہوگئی۔ دےکھتے ہی دےکھتے کئی طلبہ…

Read More

جئے دیوامےں اےک اوراوپی ڈی ،جلدہی روبوٹک سرجری شروع ہوگیگرےٹربنگلورکے پانچوں کارپورےشنوں مےں سےٹلائٹ مراکزکی تجوےز:ڈائرکٹربنگلور۔11ستمبر(سالارنےوز)جئے دیوا انسٹی ٹیوٹ آف کارڈیالوجی اینڈ ریسرچ کے نئے ڈائرکٹر ڈاکٹر بی دنیش نے کہا کہ دل کے مریضوں کو بہتر اور معیاری علاج فراہم کرنے کے مقصد سے جلد ہی روبوٹک سرجری شروع کی جائے گی۔ پریس کانفرنس…

Read More

شےواجی نگرمےٹرواسٹےشن کانام سےنٹ مےری بسلےکا رکھنے مےں کوئی حرج نہےںنےپال جےسے حالات رےاست پرنہےں مودی حکومت پرآسکتے ہےں:ہری پرسادبنگلور۔11ستمبر(سالارنےوز)کانگریس کے سینئر لیڈر بی کے ہری پرساد نے کہا کہ شیواجی نگر چرچ شیواجی مہاراج جتنا پرانا ہے۔ اس لیے شیواجی نگر میٹرو اسٹیشن کا نام سینٹ میری بسیلیکا رکھنے میں کوئی غلط بات نہیں…

Read More

کونسل کےلئے نامزد ہونے والے چار اراکین کی حلف برداریبنگلورو۔11ستمبر(سالار نیوز)کرناٹک لیجس لیٹو کونسل کےلئے حال ہی میں نامزد ہونے والے چار اراکین نے جمعرات کے روز ودھا ن سودھا کے بینکویٹ ہال میں منعقدہ ایک تقریب کے دوران اپنی رکنیت کا حلف لیا۔ کونسل چیرمین بسواراج ہوراٹی نے نامزد ہونے والے چاروں اراکین کو…

Read More

فساد زدہ مدور ٹاو¿ن میں حالات معمول پرلوٹ آئےبنگلورو۔11ستمبر(سالار نیوز)دو دن قبل گنیش جلوس کے دوران پتھرا و¿ اور پولیس لاٹھی چارج کے بعد منڈیا ضلع کے مدو ر ٹاو¿ن میں جو کشیدگی پھےل گئی تھی وہ اب ختم ہوتی نظر آ رہی ہے۔ جمعرات کے روز اس ٹاو¿ن میں حالات معمول پر لوٹ آئے۔لوگوں…

Read More

اداکاروشنووردھن اورسروجادےوی کوبعدازمرگ کرناٹک رتن کافےصلہبنگلور۔11ستمبر(سالارنےوز)سدارامےاکی قےادت والی کابینہ نے اداکار وشنو وردھن کو بعد از مرگ کرناٹک رتن ایوارڈ دینے کا ایک اہم فیصلہ کیا ہے۔ یہ اہم فیصلہ جمعرات کو سدارامیا کی قیادت میں کابینہ کی میٹنگ میں کےا گیاہے۔ وشنو وردھن کے ساتھ ساتھ اداکارہ بی سروجا دیوی کو بعد از مرگ…

Read More

فساد زدہ مدور ٹاو¿ن میں حالات معمول پرلوٹ آئےبنگلورو۔11ستمبر(سالار نیوز)دو دن قبل گنیش جلوس کے دوران پتھرا و¿ اور پولیس لاٹھی چارج کے بعد منڈیا ضلع کے مدو ر ٹاو¿ن میں جو کشیدگی پھےل گئی تھی وہ اب ختم ہوتی نظر آ رہی ہے۔ جمعرات کے روز اس ٹاو¿ن میں حالات معمول پر لوٹ آئے۔لوگوں…

Read More

سچاکانگرےسی ہوں ۔اے بی وی پی کے پروگرام مےں شرکت نہےں کی:وزےرداخلہمدوراب پرسکون ہے،گرفتارلوگوں کے خلاف کارروائی ہوگیبنگلور۔11ستمبر(سالارنےوز)رےاستی وزیر داخلہ ڈاکٹر جی پرمیشور نے وضاحت کی ہے کہ انہوں نے بی جے پی کی طلبہ شاخ اے بی وی پی کی رتھ یاترا میں حصہ نہیں لیا۔ میں ایک حقیقی اورسچاکانگریسی ہوں۔ بروزجمعرات بنگلورو میں…

Read More

کلبرگی ضلع کے الندتعلقہ مےں زلزلہ کاجھٹکابنگلور۔11ستمبر(سالارنےوز)کلبرگی ضلع کے الند تعلقہ میں ہلکا زلزلہ آنے کی اطلاع موصل ہوئی ہے۔ ریکٹر اسکیل پرزلزلہ کی شدت 2.3 ریکارڈ کی گئی ہے۔ کلبرگی ضلع کے سراچند گرام پنچایت میں جمعرات کو زلزلہ کے ہلکے جھٹکے محسوس کےے گئے ۔ زلزلے کی شدت 2.3 تھی۔ زلزلے کے جھٹکے…

Read More