urdu news today live

Salar urdu publication

مہا دیو پورا حلقہ کے بیشتر بی جے پی لیڈروں کی کانگریس میں شمولیتبنگلورو سنٹرل اور مہادیو پورا کے مسائل کی یکسوئی کےلئے مسلسل جدوجہد جاری رہے گی: منصور علی خانبنگلورو۔24 اپرےل (سالار نیوز)شہر کے بنگلورو سنٹرل لوک سبھا حلقہ میں آنے والے سب سے بڑے مہا دیو پورا اسمبلی حلقہ کی سیاست میں جمعرات…

Read More

اپرےل کو آسمان پر مسکراتے چہرے کا انوکھا اور کمیاب نظارہخالقِ کائنات کی ہر مخلوق اپنے اپنے کام مےں لگی ہے۔ وسیع و عریض آسمان مےں بھی اللہ کی تخلیقات احکام کی بجاآوری مےں مصروف ہیں۔ سورج، ستارے، سیارے اور سیارچے سب اپنے محور پر چکر لگا رہے ہیں۔ ان کی اسی گردش کے دوران…

Read More

کشمےرمےں ہوادہشت گردانہ حملہ پوری دنےاکے لئے اےک صدمہ:شےوکمارمرکزی حکومت اس معاملہ پرکل جماعتی مےٹنگ طلب کرےًبنگلور۔23اپرےل (سالارنےوز)نائب وزےراعلیٰ ڈی کے شےوکمارنے کہاکہ کشمےردہشت گردانہ حملہ سے پوری دنےاکے لئے اےک صدمہ ہے۔ ہم اس دہشت گردانہ حملہ کی مذمت کرتے ہےں۔ان دہشت گردوں اوردہشت گردتنظےموں کوکچل دےناچاہئے ۔بروزچہارشنبہ کوئنس روڈ مےں وا قع کے…

Read More

دہشت گردوں کے ٹھکانوں کوتباہ کرناہوگا:جگدےش شٹرًبنگلور۔23اپرےل (سالارنےوز)رکن پارلےمان جگدےش شٹرنے کہاکہ جموں و کشمیر میں حالیہ دنوں میں امن وامان رہا۔ وہاںمودی اور امیت شاہ کے اقدامات سے امن بحال ہوا جس کی وجہ سے زیادہ لوگ اور سیاح جموں و کشمیر جانے لگے۔ لےکن پہلگام مےں پاکستان کی سرپرستی میں دہشت گردوں نے…

Read More

دہشت گردوں کے ٹھکانوں کوتباہ کرناہوگا:جگدےش شٹرًبنگلور۔23اپرےل (سالارنےوز)رکن پارلےمان جگدےش شٹرنے کہاکہ جموں و کشمیر میں حالیہ دنوں میں امن وامان رہا۔ وہاںمودی اور امیت شاہ کے اقدامات سے امن بحال ہوا جس کی وجہ سے زیادہ لوگ اور سیاح جموں و کشمیر جانے لگے۔ لےکن پہلگام مےں پاکستان کی سرپرستی میں دہشت گردوں نے…

Read More

ہماری طاقتورملٹری انٹلی جنس پہلگام مےںکےسے ناکام ہوگئی؟مرکزی حکومت کوٹھوس اقدامات کرنے ہوںگے : وزےرداخلہ پرمےشورًبنگلور۔23اپرےل (سالارنےوز)رےاستی وزےرداخلہ ڈاکٹرجی پرمےشورنے تشوےش کااظہارکرتے ہوئے کہاکہ ملک کے پاس انتہائی طاقتور اور مو¿ثرانٹلی جنس نظام ہونے کے باوجودکشمےرکے پہلگام مےں دہشت گردانہ حملہ کےسے ہوا؟ ےہ سب سے بڑاسوال ہے۔بروزچہارشنبہ شہرمےں اخباری نمائندوں سے بات چےت کے…

Read More

ًمرکزی حکومت ملک کے عوام کوتحفظ فراہم کرنے میںمو¿ثرکرداراداکرے:سدارامےاکشمےرمےںموجود40سے زائدکنڑےگاس کی واپسی کے لئے خصوصی طےارہ کاانتظامبنگلور۔23اپرےل (سالارنےوز)رےاستی وزےراعلیٰ سدارامےانے کہاکہ وادی کشمےرکے پہلگام مےں دہشت گردانہ حملہ کے پس منظرمےں کشمےر سے کنڑےگاس کو محفوظ طرےقہ سے واپس لانے کے تمام انتظامات کےے گئے ہےں۔بروزچہارشنبہ اخباری نمائندوں کے ساتھ بات چےت کے دوران انہو…

Read More

مرکزی حکومت کے خلاف بےلگاوی مےں بڑااحتجاجی دھرناگےارنٹی اسکےمےں بڑھتی قےمتوں سے عوام کوراحت دےنے کے لئے نافذ:لکشمی ہبالکربنگلور۔22اپرےل (سالارنےوز)رےاستی وزےربرائے بہبودی خواتےن واطفال لکشمی ہبالکرنے کہاکہ اشےائے ضرورےہ کی قےمتوں مےں اضافہ کرنے ذرےعہ عام لوگوں کے حق مےں بوجھ بن رہی بی جے پی کی زےرقےادت مرکزی حکومت کے خلاف چکوڈی اوربےلگاوی مےں…

Read More

ِِذات کی مردم شماری: تنازعہ سلجھانے اے آئی ٹےکنالوجی استعمال کرنے کافےصلہاےس سی ،اےس ٹی، کروبااوراقلےت کے متحدہ ووٹ سے138حلقوں مےں جےت ےقےنیبنگلور۔22اپرےل (سالارنےوز)رےاستی وزےراعلیٰ سدارامیا نے کابینہ میں ریاستی حکومت کے اہم ذات مردم شماری سروے کو رپورٹ پیش کرنے کے بعد پیدا ہونے والے تنازعہ کے تناظر میں لوگوں کی رائے جاننے کے…

Read More

وروناحلقہ سے سدارامےاکی اسمبلی رکنےت کوکالعدم قراردےنے کی عرضیہائی کورٹ نے خارج کردی۔کہا!گےارنٹی اسکےموں کااعلان لالچ نہےںبنگلور۔22اپرےل (سالارنےوز) کرناٹک ہائی کورٹ نے ورونا حلقہ کے ایک ووٹر کی طرف سے دائر درخواست کو خارج کر دیا ہے جس میں سدارامےاکے اس حلقہ سے انتخاب کو کالعدم قرار دینے کا مطالبہ کیا گیا ہے۔سدارامیا 2023 کے…

Read More