ذات کی مردم شماری سے پےداشکوک دورکرنے کی صلاحےت حکومت مےںہےکانتاراجورپورٹ تسلےم کرنے والی بی جے پی آج واوےلامچارہی ہے۔ڈی کے سرےشبنگلور۔22اپرےل (سالارنےوز)سابق رکن پارلےمان ڈی کے سرےش نے کہاکہ ذات کی مردم شماری کے بارے میں پیدا ہونے والے شکوک کو دور کرنے کی حکومت کی ایک بڑی ذمہ داری ہے۔ حکومت کے پاس…
سماجی واقتصادی سروے رپورٹ کوغلط کہنے کارےاستی بی جے پی کوکوئی اخلاقی حق حاصل نہےں ہے:سدارامےابنگلور۔22اپرےل (سالارنےوز)وزےراعلیٰ سدارامےانے بی جے پی کوشدےدتنقےدکانشانہ بناتے ہوئے کہاکہ بی جے پی حکومت کی مدت کے دوران نامزدبہبودی پسماندہ طبقات کمےشن کے چےئرمےن جےاپرکاش ہےگڈے کی جانب سے پےش کردہ رپورٹ درست نہےں ہے ،ےہ کہنے کے لئے بی…
کرناٹکا حج آرگنائزرس اسوسی ایشن کا وزیر اعظم مودی کو میمورینڈمپرائیوےٹ حج ٹورآپریٹروں کے کوٹہ کی بحال کےلئے مداخلت کی گزارش: اقبال احمد صدیقیبنگلورو۔21 اپرےل(سالار نیوز)کرناٹکا اسٹیٹ حج آرگنائزس اسوسی ایشن (کے ایس ایچ او اے ) کے تمام تر ممبرس نے باضابطہ رجسٹرشدہ حج ٹو ر آپریٹرس ہیں وزیر اعظم نریندرا مودی سے گزارش…
نجی اسکولوں کی طرف سے فیس میں غیر منصفانہ اضافہ کے خلاف شکایتچائلڈ رائٹس پروٹیکشن کمیشن کی طرف سے اسکولوں کے ذمہ داروں کو نوٹس جاریبنگلورو۔21 اپرےل(سالار نیوز)کرناٹک اسٹیٹ کمیشن فار پروٹیکشن آف چائلڈ رائٹس کو اس سال والدین کی جانب سے فیسوں میں غیر معمولی اضافہ اور بنگلورو کے کئی اعلیٰ نجی غیر امدادی…
اراضی ڈی نوٹیفکیشن کیس میں ایڈی یورپا کی عرضیسپریم کور ٹ نے سماعت کو توسیعی بنچ کے حوالہ کر دیانئی دہلی: سپریم کورٹ نے پیر کے روز بی جے پی رہنما اور کرناٹک کے سابق وزیر اعلیٰ بی ایس ایڈی یورپا کی درخواست پر 2011کے اراضی ڈی نوٹیفکیشن کیس میں اپنا فیصلہ موخر کرتے ہوئے…
کم از کم شرح اجرت میں اضافہ کرنے ریاستی حکومت کا نوٹی فکیشنتنخواہ دار طبقہ خوش، صنعتوں اور تجارتی گھرانوں کی طرف سے ناراضی اور احتجاجبنگلورو۔21 اپرےل(سالار نیوز) ریاستی حکومت کی طرف سے تجویز کردہ کم از کم شرح اجرت میں اضافہ پرصنعت کی طرف سے احتجاج کیا گیا ہے۔ 11اپریل کو، حکومت نے ایک…
سابق ڈی جی پی اوم پرکاش کے قتل کیس میں بیوی اور بیٹی کے خلاف ایف آئی آربنگلورو۔21 اپرےل(سالار نیوز)بنگلورو پولیس نے کرناٹک کے سابق ڈائریکٹر جنرل آف پولیس )ڈی جی پی( اوم پرکاش کی بیوی اور بیٹی کے خلاف قتل کا مقدمہ درج کیا ہے، وہ اتوار، 20 اپریل کو ایچ ایس آر لے…
ایک ذمہ دار عہدہ پر ہوتے ہوئے آر اشوک کو جھوٹ نہیں پھیلانا چاہئے: ڈی سی ایم ڈی کے شیوکماربنگلورو21 اپریل ذات پات کی مردم شماری کی رپورٹ پر جھوٹ پھیلانے پر اپوزیشن لیڈر آر اشوک پر تنقید کرتے ہوئے نائب وزیر اعلیٰ ڈی کے شیوکمار نے آج ان سے کمیشن کے چیئرمین سے یہ…
سڑک حادثات: رےاست مےں دوسال مےں 5754معاملات،2293امواتبنگلور۔19اپرےل (سالارنےوز) ریاست کرناٹک میں اگرچہ سڑک حادثات کی حفاظت کے لیے کافی اقدامات کیے جا رہے ہیں، لیکن سڑک حادثات میں جان بحق ہونے والوں کی تعداد میں بھی اضافہ ہو رہا ہے۔ تیز رفتاری، بے احتیاطی، اور شراب پی کر گاڑی چلانے کی وجہ سے حادثات کی…
رناٹک مےں 1768دےنی مدارس،1404کاوقف بورڈمےں اندراجنصاب کی تشکےل ومدرسہ بورڈکا قےام ،کمےٹی کی تحقےقاتی رپورٹ کے بعدبنگلور۔19اپرےل (سالارنےوز) مدارس اسلامےہ مےںفراہم کی جارہی تعلیم کے بارے میں بی جے پی کے رہنما مسلسل سوالات اٹھا تے رہے ہیں اور شبہات کا اظہار کر تے رہے ہیں۔ یہ بھی سوالات اٹھائے جا رہے ہیں کہ مدارس…