لائسنس قوانین کی پامالی کا نتیجہ ، بی بی ایم پی نے شہر میں 100پی جی پر تالے لگائےبنگلورو۔18 اپرےل (سالار نیوز) برہت بنگلورو مہا نگرپالےکے نے شہر کے مہادیو پورا ڈیویژن میں محکمہ صحت اور ٹاو¿ن پلاننگ سے منظوری لئے بغیر چلائے جا رہے ایک سو سے زیادہ پیئنگ گیسٹ ٹھکانوں پر تالے لگا…
