کرناٹک کے حاجیوں کی مدد کےلئے مکہ میں 200رضاکاروں کی ٹیم قائمدورا ن حج مکہ اور دیگرمقامات مقدسہ میں ےہ ٹیم دن رات کام کرے گی: ذوالفقار ٹیپوبنگلورو۔15 نومبر (سالار نیوز) حج 2026کےلئے کرناٹک سے جانے والے حجاج کرام کی مکہ مکرمہ میں خدمت اور ان کی مقامات مقدسہ پر رہنمائی کےلئے تقریباً200رضاکاروں کی ایک…
Entertainment
ایئرپورٹ پر نماز ادا کرنے سے کسی کو کیا تکلیف ہوئی: آنجنیابنگلورو۔13 نومبر (سالار نیوز)سابق ریاستی وزیر اور کانگریس رہنما ایچ آنجنیا نے ایک بار پھر بنگلورو انٹرنیشنل ایرپورٹ پر چند مسلمانوں کی طرف سے باجماعت نماز ادا کرنے پر کھڑا کئے جا رہے تنازعہ کو غیر ضروری قرار دیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ…
میسور میں قائم ہو گا ملک کا پہلا سلک میوزیمبنگلورو۔13 نومبر (سالار نیوز) ملک میں ریشم کی بھرپور تاریخ اور کاریگری کو اجاگر کرنے کےلئے ہندوستان اپنا پہلا ریشم میوزیم میسور میں قائم کرے گا۔شہر میسور اس کی ریشم کی ساڑیوںکےلئے کافی مشہور ہے۔سنٹرل سلک بورڈ کی نیشنل سلک ورم سیڈ آرگنائزیشن کی ڈائرکٹر ڈاکٹر…
ریاست میں منریگا آو¿ٹ سورس ملازمین کو تنخواہ نہیں ملیبنگلورو۔13 نومبر (سالار نیوز) ریاست میں مہاتما گاندھی نیشنل رورل ایمپلائمنٹ گارنٹی ایکٹ(منریگا)کے آو¿ٹ سورس ملازمین کو گزشتہ چار ماہ سے ان کی تنخواہیں نہیں ملی ہیں، بہت سے مزدوروں کو نئے سافٹ ویئر سے متعلق تکنیکی مسائل کا حوالہ دیتے ہوئے ریاست کے خزانے۔2 سسٹم…
چےتا پور میں 16نومبر کو آر ایس ایس کے مارچ کی مشروط اجازتبنگلورو۔13 نومبر (سالار نیوز)کلبرگی کے چےتا پور میں16نومبر کو آر ایس ایس کے مارچ کےلئے ہائی کورٹ نے مشروط اجازت دے دی ہے۔ آر ایس ایس نے اس تعلقہ میں 19اکتوبر کو مارچ نکالنی چاہی تھی تاہم ضلع انتظامےہ نے حالات میں خلل…
امسال پرائیویٹ ٹورس سے 52500عازمین حج بیت اللہ ادا کریں گےپہلی بار بنگلورو کے عتیق ٹورس سمیت چنندہ ٹو آپریٹرس کے حجاج کو منی کے کدانہ ٹاورس میں قیام : شوکت علی سلطانبنگلورو۔13 نومبر (سالار نیوز)حج 2026کےلئے جہاں حج کمیٹی کی طرف سے تیاریاں جاری ہیں وہیں اس بار پرائیویٹ ٹور آپریٹروں کی طرف سے…
میکے داٹو آبی ذخیرہ تعمیر کرنے کرناٹک کی کوشش کو زبردست قوتسپریم کورٹ نے تمل ناڈو کی طرف سے دائر اعتراضی عرضی کو مسترد کر دیابنگلورو۔13 نومبر (سالار نیوز)مضافات بنگلورومےکے داٹو میں ایک آبی ذخیرہ تعمیر کرنے کےلئے حکومت کرناٹک کے منصوبے کو جمعرات کے دن اس وقت غیر معمولی تقویت مل گئی جب اس…
شہر بھر مےں ہائی الرٹ جاری ، پولےس گشتی مےں اضافہ :پولےس کمشنرسی سی ٹی وی کے ذریعے مشکوک گاڑیوں کی نگرانی:ڈی جی پی بنگلورو11نومبر(سالار نےوز) شہر کے پولس کمشنر سیمنت کمار سنگھ نے کہا کہ دہلی دھماکے کے پیش نظر کل شام سے ہی شہر بھر میں الرٹ جاری کر دیا گیا ہے۔اپنے دفتر…
منشےات کے دھندے مےں ملوث غےر ملکی باشندہ گرفتار1.70کروڑ روپئے مالےت کی ڈرگس ضبط بنگلورو11نومبر(سالار نےوز)شہر مےں منشےات کے دھنوے مےں ملوث افراد کے خلاف کارورائی جاری رکھی ہو ئی پولےس نے اےک غےر ملکی شہری کو گرفتار کر کے اس کے قبضہ سے1.70کروڑ روپئے مالےت کی537گرام اےم ڈی اےم اے کرسٹل ڈرگس ضبط کی…
نئی دہلی میں لال قلعہ کے قریب کار دھماکے کے پیش نظرشہر اور رےاست بھر مےں سخت حفاظتی انتظامات ،ہوائی اڈہ پر کڑی نظربنگلورو11نومبر(سالار نےوز) نئی دہلی میں لال قلعہ کے قریب کار دھماکے کے پیش نظر شہر اور ریاست بھر میں سخت حفاظتی انتظامات کئے گئے ہیں۔شہر کے حساس، انتہائی حساس علاقوں اور ریاست…