امید پورٹل پر وقف تفصیلات کو ویری فائی کرنے کا عمل تیزی سے جاریمقررہ تاریخ کے بعد اپ ڈیٹ کرنے والے متولی وقف ٹریبونل سے رجوع ہوں سکتے ہیں: ڈاکٹرمعاذالدین خانبنگلورو، یکم دسمبر (رضوا ن اللہ خان)کرناٹک میں جہاںاوقافی جائیدادوں کی تفصیلات کو امید پورٹل پر اپ ڈیٹ کروانے کا کام متولیوں کی طرف سے…
KARNATAKA
راہل گاندھی کے خلاف سیاسی انتقام: ڈی کے شیوکمارراہل گاندھی جیل جائیں گے لیکن نہیں جھکیں گے۔وزیراعلی اور میں بھائیوں کی طرح کام کریں گے۔ بنگلورو، یکم دسمبر (سالار نیوز)نائب وزیر اعلی ڈی کے شیوکمار نے آج کہا کہ مرکز سیاسی انتقام کے تحت راہل گاندھی کو اذیت دینےکےلئے اپنی تحقیقاتی ایجنسیوں کا غلط استعمال…
کرناٹک کے ساتھ مرکز کا سوتیلا سلوک:نائب وزیر اعلیٰحسد کی وجہ سے ریاست کے گرانٹ میں کٹوتی ۔’ای سوتو‘ کے ذریعے دستاویزات کو درست کریں۔بنگلورو، یکم دسمبر (سالار نیوز) نائب وزیر اعلی ڈی کے شیوکمار نے آج مرکز کی جانب سے منریگا اور جل جیون مشن سمیت مختلف اسکیموں میں ریاست کے ساتھ سوتیلا سلوک…
ٹماٹر کی قیمتوں میں ایک بار پھر اضافہ کاخدشہبنگلورو، یکم دسمبر (سالار نیوز): ٹماٹر کی قیمت آسمان کو چھو رہی ہے اور آنے والے دنوں میں خوردہ بازار میں اس کے 100 روپے فی کلو تک پہنچنے کاخدشہ ہے۔کاشتکار ٹماٹر کی پیداوار میں کمی کی وجہ شدید بارشیں بتا رہے ہیں۔ کولار کے ٹماٹر کے…
سماج وادی پارٹی کے رکن پارلیمنٹ نے بنگلور و کی ٹرافک کو بد ترین قرار دیابنگلورو ۔یکم دسمبر (سالار نیوز)سماج وادی پارٹی کے رکن پارلیمنٹ راجیو رائے کی جانب سے شہر کی سڑکوں کو خطرناک ،بدترین اور بدنام زمانہ قرار دیتے ہوئے بدترین ٹرافک انتظام کے لیے حکام پر تنقید کی گئی ہے اور انہوں…
اے پی کے کرنول میں سڑک حادثہ۔ کولار کے 5افرادہلاکحیدرآباد 29نومبر(یواین آئی)درشن کیلئے جانے کے دوران اے پی کے ضلع کرنول میں پیش آئے سڑک حادثہ میں کرناٹک کے کولارضلع کے ایک ہی خاندان کے 5افرادہلاک ہوگئے ۔یہ حادثہ ضلع کے گا¶ں کوٹے کل کے قریب آج صبح کی اولین ساعتوں میں اُس وقت پیش…
ماہی پروری پر مبنی اسٹارٹ اَپس اور اختراع کے لیے شراکت داریکوچی، 29 نومبر (یو این آئی) ماہی پروری پر مبنی اسٹارٹ اَپس اور اس شعبے میں تکنیکی اختراعات کو فروغ دینے کے لیے سینٹرل انسٹی ٹیوٹ آف فِشریز ٹیکنالوجی نے اسٹیٹ بینک آف انڈیا (ایس بی آئی) کے ساتھ ایک ایم او یو پر…
کمارسوامی نے کرناٹک میں حکومت کا نظام درہم برہم ہونے کا الزام لگایابنگلور۔ 29 نومبر (یو این آئی) مرکزی وزیر ایچ ڈی کمار سوامی نے ہفتہ کے روز کہا کہ وزیر اعلیٰ سدارامیا کا مزاج سیاسی حلقوں میں مشہور ہے ۔ انہوں نے زور دے کر کہا کہ کانگریس پارٹی کے اندر جاری قیادت کی…
ناشتہ کی میٹنگ اتحاد کی نہیں جنگ بندی کی علامت ہےحکومت بیلگاوی اجلاس کو اپنے ایجنڈے کےلئے استعمال کر رہی ہے:آر اشوکبنگلورو۔29 نومبر (سالار نیوز)ریاستی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر آر اشوک نے کہا ہے کہ وزیر اعلیٰ سدارامیا اور نائب وزیر اعلیٰ ڈی کے شیو کمار کے درمیا ن کرسی کےلئے جاری رسہ کشی کو…
ناشتہ کی میٹنگ میں قیاد ت کا مسئلہ سلجھ گیاہائی کمان کے حکم کی تعمیل کرنے سدارامیا اور ڈی کے شیو کمار کا اعادہبنگلورو۔29 نومبر (سالار نیوز) قیادت کی تبدیلی کے معاملہ پرناراضگی کو ختم کرنے کی کوشش کرتے ہوئے،وزیر اعلی سدارامیا اور ان کے نائب ڈی کے شیوکمار نے ہفتہ کو ایک متحدہ محاذ…