کیدار ناتھ میں پہاڑ سے گرنے لگے بڑے بڑے پتھر، لینڈسلائیڈ میں 3 لوگوں کی موت، 8 زخمی
کیدارناتھ مندر کی طرف جانے والے فٹ پاتھ پر اچانک لینڈ سلائیڈنگ کی وجہ سے 3 یاتری پہاڑ کے ملبے میں دب گئے اور ان کی موت ہوگئی جبکہ 8 افراد زخمی ہو گئے ہیں۔
کیدارناتھ مندر کی طرف جانے والے فٹ پاتھ پر اچانک لینڈ سلائیڈنگ کی وجہ سے 3 یاتری پہاڑ کے ملبے میں دب گئے اور ان کی موت ہوگئی جبکہ 8 افراد زخمی ہو گئے ہیں۔
یوز18اردو ہندوستان میں اردو کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹس میں سے ایک ہے۔ برائے مہربانی ہمارے واٹس چینل کو لائیو، تازہ ترین خبروں اور ویڈیوز کے لئے فالو کریں۔آپ ہماری ویب سائٹ پر خبروں، تصاویر اور خیالات کے ساتھ ساتھ انٹرٹینمنٹ، کرکٹ جیسے کھیلوں اور لائف اسٹائل سے منسلک مواد دیکھ سکتے ہیں۔ آپ ہمیں، ایکس، فیس بک، انسٹاگرام، تھریڈز،شیئرچیٹ، ڈیلی ہنٹ جیسے ایپس پر بھی فالوکرسکتے ہیں۔
ریتو سے پہلے بالی ووڈ کی اس مشہور اداکارہ کے پیار میں پاگل تھے لیجنڈ کرکٹر روی شاستری، رکھی ایسی شرط، ہوگیا بریک اپ
نیوز18اردو ہندوستان میں اردو کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹس میں سے ایک ہے۔ برائے مہربانی ہمارے واٹس چینل کو لائیو، تازہ ترین خبروں اور ویڈیوز کے لئے فالو کریں۔آپ ہماری ویب سائٹ پر خبروں، تصاویر اور خیالات کے ساتھ ساتھ انٹرٹینمنٹ، کرکٹ جیسے کھیلوں اور لائف اسٹائل سے منسلک مواد دیکھ سکتے ہیں۔ آپ ہمیں، ایکس، فیس بک، انسٹاگرام، تھریڈز،شیئرچیٹ، ڈیلی ہنٹ جیسے ایپس پر بھی فالوکرسکتے ہیں۔
نئی دہلی:بورڈ آف کنٹرول فار کرکٹ ان انڈیا نے پیرس اولمپکس میں شرکت کرنے والی ہندوستانی ٹیم کو مالی مدد فراہم کرنے کا اعلان کیا ہے۔ بورڈ کے سکریٹری جے شاہ نے اتوار کو سوشل میڈیا پر ہندوستانی اولمپک ایسوسی ایشن کو 8.5 کروڑ روپے کی امدادی رقم دینے کا اعلان کیا۔ پیرس میں منعقد ہونے والے اس میگا ایونٹ میں ہندوستان کے کل 117 کھلاڑی حصہ لے رہے ہیں۔ بی سی سی آئی نے یہ قدم اس بات کو یقینی بنانے کے لیے اٹھایا کہ ہندوستانی کھلاڑیوں کے لیے سہولیات میں کوئی کمی نہ ہو۔
سوشل میڈیا پر پوسٹ کرتے ہوئے لکھا، مجھے یہ اعلان کرتے ہوئے بے حد فخر ہو رہا ہے کہ بی سی سی آئی نے پیرس اولمپکس 2024 میں حصہ لینے والے ہمارے بہترین کھلاڑیوں کی مدد کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ ہم اس خصوصی تقریب کے لیے IOA کو 8.5 کروڑ روپے دے رہے ہیں۔ میں اپنے پورے ہندوستانی دستے کو اپنی نیک تمنائیں دینا چاہوں گا، ہمارے ملک کا سر فخر سے بلند کرے، جئے ہند
بنگلہ دیش سے اب تک کتنے ہندوستانی طلبہ وطن لوٹے، سرکار نے بتایا اصل ڈیٹا، جانئے تشدد میں اب تک کتنوں کی گئی جان؟
نیوز18اردو ہندوستان میں اردو کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹس میں سے ایک ہے۔ برائے مہربانی ہمارے واٹس چینل کو لائیو، تازہ ترین خبروں اور ویڈیوز کے لئے فالو کریں۔آپ ہماری ویب سائٹ پر خبروں، تصاویر اور خیالات کے ساتھ ساتھ انٹرٹینمنٹ، کرکٹ جیسے کھیلوں اور لائف اسٹائل سے منسلک مواد دیکھ سکتے ہیں۔ آپ ہمیں، ایکس، فیس بک، انسٹاگرام، تھریڈز،شیئرچیٹ، ڈیلی ہنٹ جیسے ایپس پر بھی فالوکرسکتے ہیں۔
انہوں نے کہا کہ دہشت گردوں اور ان کے گروہوں پر سلامتی کونسل کی قراردادوں اور پابندیوں پر مکمل عمل درآمد ہونا چاہئے۔ انہوں نے کہا کہ 4 جولائی کو قزاقستان کے شہر آستانہ میں ہوئے ایس سی او سربراہی اجلاس نے اپنے اعلامیہ میں کہا کہ عالمی برادری کو ان ممالک کو الگ تھلگ اور بے نقاب کرنا چاہئے جو دہشت گردوں کو پناہ دیتے ہیں اور دہشت گردی کی حمایت کرتے ہیں ۔
کانگریس کارکنوں کی جانب سے شہر کے مختلف مقامات پر پوسٹر لگائے جارہے ہیں۔ پوسٹر پر لکھا ہے کہ ‘محبت کی دُکان، نو ہندو۔ مسلمان’ کانگریس کارکنوں نے تین روزہ مہم شروع کر دی ہے۔
نیوز18اردو ہندوستان میں اردو کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹس میں سے ایک ہے۔ برائے مہربانی ہمارے واٹس چینل کو لائیو، تازہ ترین خبروں اور ویڈیوز کے لئے فالو کریں۔آپ ہماری ویب سائٹ پر خبروں، تصاویر اور خیالات کے ساتھ ساتھ انٹرٹینمنٹ، کرکٹ جیسے کھیلوں اور لائف اسٹائل سے منسلک مواد دیکھ سکتے ہیں۔ آپ ہمیں، ایکس، فیس بک، انسٹاگرام، تھریڈز،شیئرچیٹ، ڈیلی ہنٹ جیسے ایپس پر بھی فالوکرسکتے ہیں