urdu news today live

ڈالر کے مقابلے روپیہ تاریخ کی کم ترین سطح پر، سیاسی ردعمل تیزکےاےہ بھی وزےراعظم مودی کاماسٹراسٹروک ہے؟ پرےنک کھرگےبنگلورو۔4دسمبر(سالارنےوز) امریکی ڈالر کے مقابلے بھارتی روپے کی قدر میں مسلسل گراوٹ ریکارڈ کی جا رہی ہے۔ 4 دسمبر کو روپے میں 28 پیسے کی مزید کمی دیکھی گئی، جس کے بعد اس کی قدر 90.43…

Read More

انڈیگو ایرلائنس کی فلائٹس منسوخ ہوجانے کے سبب بنگلورو ایرپورٹ پر ہنگامہبنگلورو۔4 دسمبر (سالار نیوز)ملک کی سب سے بڑی فصائےہ کمپنیوں میں سے ایک انڈیگو ایرلائنس میں عملہ کی کمی کے سبب بنگلورو سمیت ملک کے مختلف ایرپورٹس میں اس کے 200ّ´ّ´ زیادہ فلائٹس کو منسوخ کر دیا گیا جس کی وجہ سے ملک بھر…

Read More

ہےبال سے مہکری سرکل تک تین لائن کی دوہری ٹنل سڑک کی تعمیر کو کابینہ کی منظوری15اضلاع میں 19اقلیتی مرارجی دیسائی اقامتی اسکولوں کی نئی عمارتوں کی 304کروڑ کی لاگت سے تعمیربنگلورو۔4دسمبر (سالار نیوز)شہر بنگلورو میں ٹرافک کے مسئلہ کو سلجھانے کی سمت میں ایک بڑا قدم اٹھاتے ہوئے جمعرات کے روز ریاستی کابینہ نے…

Read More

محکمہ تعلیمات کے 18دفاتر پر لوک آیکتہ کے چھاپےبنگلورو۔4 دسمبر (سالار نیوز)ریاست کے محکمہ اسکولی تعلیم وخواندگی کو جمعرات کی صبح سویرے ریاستی لوک آیکتہ نے اس وقت گہرا جھٹکا دیا جب اس محکمہ کے مختلف دفاتر میں مبینہ بدعنوانیو ںسے متعلق عوامی شکایات پر کارروائی کرتے ہوئے بیک وقت چھاپے مار دئےے ۔ لوک…

Read More

بریک فاسٹ میٹنگ کے بعد کانگریس کے دونوں دھڑوں میں سکون، بیانات میں نرمیبنگلورو۔3دسمبر(سالارنیوز)وزیر اعلیٰ اور نائب وزیر اعلیٰ کے درمیان دو مرحلوں پر مشتمل اہم ناشتے کی ملاقات کے بعد کرناٹک کانگریس کے دونوں دھڑوں میں تناؤ میں نمایاں کمی دیکھی جارہی ہے۔ پارٹی کے اندرونی اختلافات پر لگام لگانے میں ہائی کمان ایک…

Read More

ایس ایس ایل سی اورپی یوسی امتحانات میں بڑی تبدیلی متوقعمحکمۂ تعلیم تیسرے امتحان کو ختم کرنے پر غورکررہاہےبنگلورو۔3دسمبر(سالارنیوز)کرناٹک محکمۂ تعلیمات عامہ ،جس نے حال ہی میں ایس ایس ایل سی اور پی یوسی سال دوم کے طلبہ کے پاسنگ نمبروں کو 35 فیصد سے کم کرکے 33 فیصد کیا تھا، اب امتحانی نظام میں…

Read More

قیادت کی تبدیلی کی گہماگہمیـسدارامیا اور وینوگوپال کی ملاقاتشیوکمار دہلی روانہ، کانگریس میں ”پردے کے پیچھے سرگرمیاں” تیزبنگلورو۔3دسمبر(سالارنیوز)ریاستی کانگریس میں قیادت کی ممکنہ تبدیلی اور حالیہ ناشتے کی ملاقات کے بعد سیاسی سرگرمیوں میں مزید تیزی آگئی ہے۔ وزیر اعلیٰ سدارامیا اس وقت منگلورو میں ہیں جہاں انہوں نے آج صبح اے آئی سی سی…

Read More

اختیار کریں اور موسم میں اچانک تبدیلی کو مدنظر رکھتے ہوئے سفر کی منصوبہ بندی کریں۔منگلورو ایرپورٹ پر کانگریس کے2دھڑے آمنے سامنےسدارامیا اور ڈی کے شیوکمار کے حق میں نعرے، قیادت کی کشمکش پھر نمایاںبنگلورو۔3دسمبر(سالارنیوز)ریاستی کانگریس میں قیادت کی کشمکش بظاہر کم ضرور ہوئی ہے، لیکن پوری طرح ختم نہیں ہوئی۔بروزچہارشنبہ منگلورو میں سیاسی منظرنامہ…

Read More

مدھو بنگارپا کا طنزیہ وار، قیادت کی بحث پر بھی جواببنگلورو۔3دسمبر(سالارنیوز)کرناٹک کی سیاست میں وزیراعلیٰ کے لئے نائب وزیراعلیٰ کی جانب سے دی گئی ناٹی مرغی کی دعوت نے تنازع مزید گرم کردیا ہے۔ اپوزیشن لیڈر آر اشوک نے وزیر اعلیٰ سدارامیا کی ڈی کے شیوکمار کے گھر ناشتے کی میٹنگ پر طنز کرتے ہوئے…

Read More

جنوبی کرناٹک میں بارش کی پیش گوئی ،کئی اضلاع میں یلو الرٹبنگلورو۔3دسمبر(سالارنیوز)جنوب مغربی خلیجی بنگال میں بننے والا سمندری طوفان ‘دتوا’ شدت کھو کر ڈپریشن میں تبدیل ہوگیا ہے، جس کے بعد محکمہ موسمیات نے ساحلی کرناٹک اور جنوبی اندرونی علاقوں میں اگلے تین دن تک بارش کی پیش گوئی کی ہے۔طوفان تمل ناڈوـپڈوچیری کے…

Read More