سعودی عرب : حج کے دوران ہیٹ اسٹروک کی وجہہ سے 19عازمین حج جاں بحق
مکہ مکرمہ میں گرمی سے بچنے کے لیے تمام اقدامات کیے جا رہے ہیں تاکہ حجاج کو آرام محسوس ہو۔ یہاں پر مختلف مقامات پر پانی کی تقسیم کے ساتھ ساتھ دھوپ سے بچاؤ کے بارے میں بھی بار بار مشورہ دیا جا رہا ہے۔