کے اے اےس افسروں کاتبادلہ: سرکاری حکمنامہبنگلور۔30جولائی (سالارنےوز)رےاستی حکومت نے عام لوگوں اورانتظامےہ کے مفادکے پےش نظر14کے اے اےس افسروں کوفوری قابل اطلاق حکمنامہ کے تحت تبادلہ کردےاہے۔پوسٹنگ کے انتظارمےں رہے ڈاکٹرشےوکماراےچ آرکوکرناٹک رےئل ےسٹےٹ رےگولےٹری اتھارٹی (آرای آراے۔رےرا) کے سکرےٹری کے طورپرنامزدکےاگےاہے۔ہاسن ضلع کی اےڈےشنل ڈپٹی کمشنرشانتلاکے ٹی کابنگلورےونےورسٹی کے رجسٹرارکے عہدہ کے لےے…
