وجئے پورہ–بنگلورو ٹرین سفر کم کرنے کی کوششیں تیزہبلیـگدگ بائی پاس روٹ پر ٹرین چلانے کا امکانبنگلورو۔3دسمبر(سالارنیوز)ساؤتھ ویسٹرن ریلوے کے سینئر حکام نے واضح کیا ہے کہ ہبلی اور گدگ بائی پاس روٹس کے ذریعے ٹرینیں چلانے میں کوئی تکنیکی رکاوٹ نہیں، تاہم موجودہ ٹرینوں کے روٹس میں تبدیلی ممکن نہیں۔ اس کے لئے ریلوے…
آج سدارامیا شیوکمار کی رہائش گاہ پر ناشتہ کریں گےبنگلورو، یکم دسمبر (سالار نیوز)وزیر اعلی سدارامیا 2 دسمبر کو اپنے نائب ڈی کے شیوکمار کی رہائش گاہ پر جانے والے ہیں، ریاست میں برسراقتدار کانگریس کے اندر مہینوں سے چل رہے اقتدار کے تنازعہ کے بعد اتحاد اور جنگ بندی کا مظاہرہ کرنے کی کوشش…
بی جے پی کو متبادل حکومت بنانے میں کوئی دلچسپی نہیں: وجیندرابنگلورو، یکم دسمبر (سالار نیوز)کرناٹک بی جے پی کے صدر بی وائی وجیندرا نے ریاست میں وزیر اعلیٰ کے عہدے کےلئے کانگریس میں جاری رسہ کشی سے فائدہ اٹھاتے ہوئے بی جے پی کی طرف سے حکومت کی تشکیل کے متعلق قیاس آرائیوں کو…
نیشنل ہےرالڈ کیس میں ایف آئی آر سیاسی انتقام کا مظہر: سدارامیابنگلورو، یکم دسمبر (سالار نیوز) وزیر اعلی سدارامیا نے پیر کو بی جے پی پر سیاسی انتقام کا الزام لگایا، جب دہلی پولیس نے نیشنل ہیرالڈ کیس میں کانگریس لیڈر سونیا گاندھی اور راہل گاندھی اور دیگر کے خلاف ایف آئی آر درج کی۔دہلی…
امید پورٹل پر وقف تفصیلات کو ویری فائی کرنے کا عمل تیزی سے جاریمقررہ تاریخ کے بعد اپ ڈیٹ کرنے والے متولی وقف ٹریبونل سے رجوع ہوں سکتے ہیں: ڈاکٹرمعاذالدین خانبنگلورو، یکم دسمبر (رضوا ن اللہ خان)کرناٹک میں جہاںاوقافی جائیدادوں کی تفصیلات کو امید پورٹل پر اپ ڈیٹ کروانے کا کام متولیوں کی طرف سے…
راہل گاندھی کے خلاف سیاسی انتقام: ڈی کے شیوکمارراہل گاندھی جیل جائیں گے لیکن نہیں جھکیں گے۔وزیراعلی اور میں بھائیوں کی طرح کام کریں گے۔ بنگلورو، یکم دسمبر (سالار نیوز)نائب وزیر اعلی ڈی کے شیوکمار نے آج کہا کہ مرکز سیاسی انتقام کے تحت راہل گاندھی کو اذیت دینےکےلئے اپنی تحقیقاتی ایجنسیوں کا غلط استعمال…
کرناٹک کے ساتھ مرکز کا سوتیلا سلوک:نائب وزیر اعلیٰحسد کی وجہ سے ریاست کے گرانٹ میں کٹوتی ۔’ای سوتو‘ کے ذریعے دستاویزات کو درست کریں۔بنگلورو، یکم دسمبر (سالار نیوز) نائب وزیر اعلی ڈی کے شیوکمار نے آج مرکز کی جانب سے منریگا اور جل جیون مشن سمیت مختلف اسکیموں میں ریاست کے ساتھ سوتیلا سلوک…
ٹماٹر کی قیمتوں میں ایک بار پھر اضافہ کاخدشہبنگلورو، یکم دسمبر (سالار نیوز): ٹماٹر کی قیمت آسمان کو چھو رہی ہے اور آنے والے دنوں میں خوردہ بازار میں اس کے 100 روپے فی کلو تک پہنچنے کاخدشہ ہے۔کاشتکار ٹماٹر کی پیداوار میں کمی کی وجہ شدید بارشیں بتا رہے ہیں۔ کولار کے ٹماٹر کے…
سماج وادی پارٹی کے رکن پارلیمنٹ نے بنگلور و کی ٹرافک کو بد ترین قرار دیابنگلورو ۔یکم دسمبر (سالار نیوز)سماج وادی پارٹی کے رکن پارلیمنٹ راجیو رائے کی جانب سے شہر کی سڑکوں کو خطرناک ،بدترین اور بدنام زمانہ قرار دیتے ہوئے بدترین ٹرافک انتظام کے لیے حکام پر تنقید کی گئی ہے اور انہوں…
اے پی کے کرنول میں سڑک حادثہ۔ کولار کے 5افرادہلاکحیدرآباد 29نومبر(یواین آئی)درشن کیلئے جانے کے دوران اے پی کے ضلع کرنول میں پیش آئے سڑک حادثہ میں کرناٹک کے کولارضلع کے ایک ہی خاندان کے 5افرادہلاک ہوگئے ۔یہ حادثہ ضلع کے گا¶ں کوٹے کل کے قریب آج صبح کی اولین ساعتوں میں اُس وقت پیش…