بنگلور۔22مارچ(سالارنےوز)رےاستی سےاست مےں ہنی ٹرےپ کامعاملہ گونج رہاہے۔دراصل اداکارہ رنےاراﺅکے گولڈاسمگلنگ کےس سے رےاستی سےاست مےں ہلچل مچ گئی ہے۔ےہ معاملہ ہنی ٹرےپ کے ذرےعہ دوسرارخ اختےارکرگےاہے۔رےاستی اسمبلی سےشن کاآخری دن اسی معاملہ کی وجہ سے مےدان جنگ بن گےاتھا۔اسمبلی مےں اےک شکل توکونسل مےں دوسری شکل اختےارکرگےا۔سےشن کے آخری دن جمعہ کواےوان بالامےں کانگرےس…
March 2025
بنگلور۔22مارچ(سالارنےوز)اےس اےس اےل سی امتحانات کی نگرانی کے لئے اسکول احاطہ مےں نصب کےے گئے سی سی ٹی وی کےمروں کوشرپسندعناصر نے نقصان پہنچاےاہے۔ےہ واقعہ بےندورکے کمبدکونے مےں پےش ا ٓےاہے۔کمبدکونے کے سرکاری پری ےونےورسٹی مےں منعقد ہونے والے سالانہ اےس اےس اےل سی امتحانات کی مناسبت سے اسکول احاطہ مےں اوراسکول کے کمروں مےں…
بنگلورو، 21 مارچ : نائب وزیر اعلی ڈی کے شیوکمار نے آج بی جے پی کو ایک بد تہذیب پارٹی قرار دیا جس نے بامبے بوائز کی سرپرستی کی اور جس کے پارٹی ممبر نے ودھان سودھا میں ایک خاتون پر حملہ کیا۔ودھان سودھا میں صحافیوں سے بات کرتے ہوئے، انہوں نے کہا کہ بی…
بنگلور۔21مارچ(سالارنےوز)رےاست بھرمےں آج اےس اےس اےل سی امتحانات کے پہلے پرچے کاامتحان کامےابی سے تکمےل کوپہنچا۔اےس اےس اےل سی امتحانات کے آج زبان اول کاپرچہ تھا۔پہلے امتحان مےں رےاست بھرکے امتحانی مراکزمےں 8لاکھ 22ہزار658طلبہ نے امتحان لکھا جبکہ 16ہزار313طلبہ امتحان سے غےرحاضررہے۔اس سلسلے مےں اےگزامنےشن ڈپارٹمنٹ نے جانکاری فراہم کرتے ہوئے کہاکہ آج رےاست بھرمےںاےس…
بنگلور۔21مارچ(سالارنےوز)رےاستی حکومت کی جانب سے اسکول طلبہ کے لئے شروع کی گئی شےرابھاگےہ اسکےم کے دودھ پاو¿ڈرکی کالابازاری کااےک واقعہ گدگ ضلع مےں پےش ا ٓےا۔سرکاری شےرابھاگےہ اسکےم کے ملک پاو¿ڈرکی تھےلےوں کوغےرقانونی طورپر مہاراشٹرامنتقل کےاجارہاتھاکہ کالابازای کرنے کرنے والے بےٹگےری پولےس تھانے کی پولےس کے ہاتھ لگ گئے۔گدگ بےٹگےری پولےس تھانے کے پولےس اہلکاروں…
بنگلورو۔21 مارچ (سالار نیوز)وزیر اعلیٰ سدارامیا نے جمعہ کے رو ز ریاستی اسمبلی میں بی جے پی کی زور دار ہنگامہ آرائی کے درمیان بجٹ پر بحث کا جواب دیتے ہوئے بی جے پی کے اس دعوے کو مسترد کر دیا کہ انہوں نے جو بجٹ پےش کیا و ہ ایک مسلم بجٹ ہے۔ انہوں…
بنگلورو20مارچ (سالار نیوز) سابق مرکزی وزےر سی ےم ابراہےم نے کرناٹکا اسٹےٹ وقف بورڈ کے چےرمےن کے عہدے کےلئے درگاہ حضرت خواجہ بندہ نواز ؒ کے سجادہ نشین محمد علی الحسےنی عرف علی بابا کے منتخب ہونے پر انہےں مبارکباد پےش کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ وقف اداروں کے متولےوں کی ایک مےٹنگ طلب…
بنگلورو۔20 مارچ (سالار نیوز)برہت بنگلورو مہا نگرپالےکے ترمیمی بل 2025کو جمعرات کے روز ریاستی لجس لےٹو کونسل میں منظورکرلی گئی۔ نائب وزیر اعلیٰ ڈی کے شیو کمار نے ےہ بل ایوان میں پیش کیا ۔ اس بل کو پیش کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ شہر بنگلورو میں جو نجی لے آو¿ٹ بنائے جا رہے…
بنگلور۔19مارچ(سالارنےوز)کرناٹک حکومت نے رام نگر کا نام بدل کر بنگلورو ساو¿تھ رکھنے کا فیصلہ کیا تھا۔ رےاستی حکومت کی اس تجویز کو مرکزی حکومت نے مسترد کر دیا ہے۔ ڈی کے شیو کمار چاہتے ہیں کہ رام نگر کا نام بدل کر بنگلورو ساو¿تھ رکھا جائے۔ کچھ مہینے پہلے کرناٹک حکومت نے کابینہ میں رام…
بنگلور۔19مارچ(سالارنےوز)رےاستی اسمبلی کارروائی کے دوران آج ریاست کے ایک بااثر وزیر کو ہنی ٹریپ کرنے کی کوشش بھی زےربحث لائی گئی۔ امن و امان پر بحث کے دوران یہ معاملہ اٹھانے والے بی جے پی رکن سنیل کمار نے کہا کہ اپوزیشن کو دبانے اورمرعوب کرنے کے لئے ایسا نہ کرےں۔ ہم 224 ایم ایل…