ٹےکنالوجی کے دورمےں بچوں کوحفظ قرآن کی طرف مبذ ول کرناواقعی قابل ستائشجامعہ محمدےہ منصورہ مےں منعقدہ تاج الوقارتقرےب سے ڈاکٹرپروےزمدنی کاخطاببنگلور۔30جولائی (سالارنےوز)رےاست کے معروف ادارہ جامعہ محمدےہ منصورہ بنگلورکی زےرنگرانی جامعہ کی وسےع مسجدمےں 30جولائی بروز چہارشنبہ حفاظ کرام کی تکرےم ،تہنےت کی اےک نشست بنام تاج الوقار مرکزدارالھدیٰ اڈپی کے زےراہمتام منعقدہوئی ۔اجلاس…

