شہر میں 11 وےںکامن ویلتھ پارلیمنٹری اسوسی ایشن کی کانفرنس کا آغازملک میں جمہوریت کو لاحق خطرہ پر سدارامیا کا اظہار تشویشبنگلورو۔11ستمبر (سالار نیوز) شہر میں جمعرات کے روز لوک سبھا اسپےکر اوم برلا کے ہاتھوں 11ویں کامن ویلتھ پارلیمنٹری اسوسی ایشن کی کانفرنس کا افتتاح عمل میں آیا۔ اس میں ملک بھر کی مختلف…
September 2025
حج بھون میں حج کیمپ کے رضاکاروں کے اعزاز میں تقریبامسال 100رضاکاروں کو سفر عمرہ پر روانہ کرنے ضمیر احمد خا ن کا اعلانبنگلورو۔11ستمبر (سالار نیوز) شہر بنگلورو سے ہر سال عازمین حج کی جدہ یا مدینہ منورہ روانگی اور پھر وہاں سے ان تمام کی سعادت حج سے سرفرا ز ہو کر واپسی کے…
کنڑیگاو¿ں کونیپال سے بحفاظت واپس لانے کےلئے اقدامات کئے جا رہے ہیںبنگلورو۔ 10 ستمبر(سالار نیوز) وزیر اعلی سدارامیا کے دفتر کی طرف سے چہارشنبہ کے روز بتایاگیاکہ ریاست کے لوگ جو بدامنی سے متاثرہ نیپال میں پھنسے ہوئے ہیں وہ تمام محفوظ ہیں۔نیپال کی سیاسی صورتحال منگل کو وزیر اعظم کے پی شرما اولی کے…
آج سے13ستمبر تک کامن وےلتھ پارلےمانی اسوسی اےشن کی کانفرنس: قادربنگلورو۔10ستمبر (سالارنےوز) رےاست کرناٹک مےں پہلی بار کامن وےلتھ پارلےمانی اسوسی اےشن (سی پی اے ) انڈےا سےکشن کی 11وےں کانفرنس 11تا 13ستمبر بنگلور مےں منعقد ہورہی ہے ۔لوک سبھا کے اسپےکر اوم برلا11ستمبر بروز جمعرات شام 5:30بجے کانفرنس کا افتتاح کرےں گے ۔ےہ جانکاری…
لوگوں کو تقسیم کرنا اور فرقہ واریت کو ہوا دینا بی جے پی لیڈروں کا مشغلہ: ڈی کے شیوکماربنگلورو۔ 10 ستمبر(سالار نیوز)نائب وزیر اعلی ڈی کے شیوکمار نے آج بی جے پی لیڈروں پر لوگوں کو تقسیم کرنے اور فرقہ وارانہ کشیدگی کو ہوا دینے کے لئے تنقید کی۔سداشیو نگر میں اپنی رہائش گاہ پر…
شہر کے وزراءاور اراکین اسمبلی کے ساتھ وزیر اعلیٰ کی میٹنگبنگلورو کے بنیادی مسائل کی یکسوئی اورشہری سہولتو ں میں سدھار کےلئے فنڈس فراہم کرنے کا وعدہبنگلورو۔10ستمبر(سالار نیوز)چہارشنبہ کی شام وزیر اعلیٰ سدارامیا کی صدارت میں شہر بنگلورو کے وزراءاوراراکین اسمبلی کے ساتھ ایک اہم میٹنگ ہو ئی جس میں شہر بنگلورو کی ترقی اور…
فنڈس کےلئے ملنے والی تجاویز کو فوری منظوری دینے محکمہ مالیات کو سدارامیا کی ہدایتبنگلورو۔10 ستمبر (سالار نیوز)وزیر اعلیٰ سدارامیا نے چہارشنبہ کے روز ریاست کے محکمہ ہاﺅزنگ کی کارکردگی کا جائزہ لےنے کےلئے ایک اعلیٰ سطحی اجلاس کا اہتمام کیا۔ اجلاس میں محکمہ کی کارکردگی پیش کرتے ہوئے وزیر برائے ہاﺅزنگ ضمیر احمد خان…
فرضی بی پی ایل راشن کارڈوں کو بلا مروت منسوخ کیا جائے:وزیر اعلیٰبنگلورو۔10 ستمبر (سالار نیوز)وزیر اعلیٰ سدارامیا نے ہدایت دی ہے کہ ریاست بھر میں فرضی بی پی ایل راشن کارڈوں کو منسوخ کرنے کےلئے بلا مروت کارروائی کی جائے۔ چہارشنبہ کے روز محکمہ شہری رسد و خوراک کی پیش رفت کا جائزہ لےنے…
پاکستان زندہ بادکانعرہ لگانے والوں کی ضمانت نہےں ہوگیمےسوراوروجئے پورکے ±بندر‘مدورمےں آگ لگانے کاکام کرہے ہےں:اےشوربنگلور۔10ستمبر(سالارنےوز)کانگریس رکن اسمبلی پردیپ ایشور نے خبردار کیا کہ پاکستان کے حق میں نعرے لگانے والوں کو ضمانت نہیں دی جائے گی۔ بروزچہارشنبہ بنگلورو میں خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہاکہ جس نے بھی پاکستان زندہ بادکانعرہ لگاےا اسے ضمانت…
کاروارکے رکن اسمبلی ستےش سےل کوای ڈی حکام نے کےاگرفتاربنگلور۔10ستمبر(سالارنےوز)انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ (ای ڈی) نے منگل کے روز بیلیکیری بندرگاہ سے خام لوہے کی گمشدگی اور کروڑوں روپے کی غیر قانونی منتقلی کے سلسلے میں کانگریس کے رکن اسمبلی ستیش سیل کو گرفتار کیا۔ کاروار کے رکن اسمبلی ستیش سیل اس معاملے میں پوچھ گچھ کے…