بیلٹ پیپر انتخابات کروانے کے فیصلہ سے بی جے پی خوفزدہ کیوں؟شےوکماربنگلورو۔5ستمبر (سالار نیوز)نائب وزیر اعلیٰ ڈی کے شیو کمار نے ریاستی حکومت کی طرف سے بلدی اداروں کے انتخابات میں ای وی ایم کی بجائے بیلٹ پےپر کے استعمال کے فیصلہ کا دفاع کرتے ہوئے سوال کیا ہے کہ بی جے پی اس فیصلہ…
September 2025
بیلٹ پیپر انتخابات کروانے کے فیصلہ سے بی جے پی خوفزدہ کیوں؟شےوکماربنگلورو۔5ستمبر (سالار نیوز)نائب وزیر اعلیٰ ڈی کے شیو کمار نے ریاستی حکومت کی طرف سے بلدی اداروں کے انتخابات میں ای وی ایم کی بجائے بیلٹ پےپر کے استعمال کے فیصلہ کا دفاع کرتے ہوئے سوال کیا ہے کہ بی جے پی اس فیصلہ…
ریاستی حکومت الیکشن کمیشن کو نظرانداز نہیں کرسکتی:رام داس اٹھاولےبنگلورو، 5 ستمبر (یواین آئی) کرناٹک کابینہ نے آئندہ پنچایتی اور شہری بلدیاتی انتخابات کو الیکٹرانک ووٹنگ مشینوں (ای وی ایم) کے بجائے بیلٹ پیپر کے ذریعے کرانے کی سفارش کی ہے ، جس سے ریاست میں سیاست گرم ہو گئی ہے ۔ اس پر مرکزی…
اسلام امن کا مذہب اور محمد امن کے پےامبر ہیں:وزےراعلیٰشہر کے پیالس گراو¿نڈ میں تاریخی عالمی جشن میلاد النبی کانفرنس میں عاشقا ن رسول کا جم غفیر، علماءکے خطاباتبنگلورو۔5ستمبر (سالار نیوز) شہر بنگلوروکے پیالس گراو¿نڈ میں جشن میلاد النبیکانفرنس کا کامیاب اہتمام کیاگیا۔ شہر بھر اور آس پاس کے اضلاع سے آئے ہوئے عاشقان رسول…
ای وی ایم کی بجائے بیلٹ پےپر پرانتخابات کروانے کا فیصلہ درست : سدارامیابنگلورو۔5ستمبر (سالار نیوز)ریاستی حکومت کی طرف سے بلدیاتی اداروں کے انتخابات الیکٹرانک ووٹنگ مشینوں (ای وی ایم ) کی بجائے بیلٹ پےپر پر کروانے کے فیصلہ کا وزیر اعلیٰ سدارامیا نے دفاع کیا ہے اورکہاہے کہ سابقہ تجربات کی بنیاد پر ریاستی…
موثراورمعےاری تعلےم ہماری حکومت کی اولےن ترجےح ہے:سدارامےااساتذہ طلبہ مےں علم کی چنگاری بھڑکائےں،بچوں کوموبائل سے دورکرےںبنگلورو۔5ستمبر(سالارنےوز) وزےراعلیٰ سدارامےانے کہاکہ تعلےم ہماری حکومت کاترجےحی پروگرام ہے۔سال مےں 65ہزارلاکھ روپے حکومت تعلےم پرخرچ کررہی ہے۔بروزجمعہ ودھان سودھاکے بےنکوےٹ ہال مےں منعقدہ رےاستی سطح کے ےوم اساتذہ پروگرام مےں منتخب اساتذہ کواعزاز سے نوازنے کے بعدخطاب کرتے…
ضلع ،تعلقہ اورسٹی کارپورےشن کے انتخابات مےں ای وی اےم کی بجائےبےلٹ پےپراستعمال کرنے سدارامےاکی قےادت والی ریاستی کابےنہ کااہم فےصلہبنگلور۔4ستمبر(سالارنےوز)رےاستی حکومت نے کرناٹک میں آنے والے تمام بلدیاتی انتخابات میں الیکٹرانک ووٹنگ مشینوں (ای وی ایم) کے بجائے بیلٹ پیپر استعمال کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ بیلٹ پیپر کے استعمال کو لے کر وزیر…
کرناٹک کے 7.2لاکھ بچوں مےں ہائی بی پی کی شکاےتغیر صحت مند طرز زندگی اور خوراک کی وجہ سے بچوں میں یہ مسئلہ بڑھ رہا ہے:ماہرےنبنگلور۔4ستمبر(سالارنےوز)کرناٹک میں بچوں کی صحت کے حوالے سے ایک چونکا دینے والی حقیقت سامنے آئی ہے۔ ہائی بلڈ پریشر (بی پی) جو ادھیڑ عمر اور بوڑھے لوگوں میں دیکھا جاتا…
مختلف کمپنیوں کے ڈائرکٹرز کے نام پر 19,690 بی پی اےل کارڈرےاست مےں12 لاکھ سے زیادہ مشتبہ راشن کارڈوں کا انکشافبنگلور۔4ستمبر(سالارنےوز)محکمہ خوراک اور شہری رسدات نے ریاست میں تقسیم کئے گئے 1.17 کروڑ بی پی ایل کارڈوں میں سے 12 لاکھ سے زیادہ مشتبہ راشن کارڈوں کا پتہ لگایا ہے۔ ان مشکوک اورمشتبہ بی پی…
آج بنگلورو پیالس گراو¿نڈ میں عالمی میلاد النبی کانفرنس ، تمام تیاریاں مکملجلوس میلاد النبی کے دوران اسلامی آداب واخلاق کا لحاظ رکھنے ضمیر احمد خان کی اپےلبنگلورو۔4ستمبر(سالار نیوز)سرکار دو عالم حضرت محمد کے 1500ویں یوم ولادت کی مناسبت سے شہر بنگلورو کے پیالیس گراو¿نڈ میں عالمی جشن میلاد النبی کانفرنس کےلئے تقریباً تمام تیاریاں…