urdu news today live

گینگ ریپ کیس میں بی جے پی رکن اسمبلی منی رتنا کو کلےن چٹکیس بند کر دینے کےلئے ایس آئی ٹی کی عدالت سے درخواستبنگلورو۔4ستمبر(سالار نیوز)بی جے پی کے رکن اسمبلی منی رتنا کے خلاف درج گینگ ریپ کیس کو سی آئی ڈی کی خصوصی تفتیشی ٹیم(ایس آئی ٹی) نے بند کر دیا ہے، ٹیم…

Read More

ریاست کی شہری اقلیتی کالونیوں میں ترقیاتی کاموں کےلئے کابینہ میں 398کروڑ روپے منظورجی ایس ٹی شرحوں میں تبدیلی سے غریب کا کوئی فائدہ نہیں ہو گا:ضمیر احمد خانبنگلورو۔4اگست (سالار نیوز) ریاست کے 22اضلاع میں کثیر اقلیتی آبادی والے شہری علاقوں میں 398کرو ڑ روپیوں کی لاگت سے ترقیاتی کاموں کو آگے بڑھانے کےلئے جمعرات…

Read More

اشیائے ضروری پر جی ایس ٹی کے بوجھ کو کم کرنالازمی: وزیر داخلہبنگلورو۔4ستمبر(سالار نیوز)روزمرہ کی اشیائے ضرورےہ پر ٹیکس کے بوجھ کو کم کرنے کےلئے ےہ ضروری ہے کہ عالمی معیارات کو اپنا کر یکساں جی ایس ٹی نظام لاگو کیا جائے۔ ےہ بات ریاستی وزیر داخلہ ڈاکٹر جی پرمیشور نے کہی۔ انہوں نے کہا…

Read More

بنگلورو۔4ستمبر(سالار نیوز)ریاستی حکومت نے تمام طبی اداروں اور پریکٹیشنرز کی قانونی ذمہ داری کی یا د دہانی کرواتے ہوئے بتایا ہے کہ وہ حادثے کے متاثرین کو بغیر کسی تاخیر یا پیشگی ادائیگی کے مطالبہ کے ہنگامی علاج فراہم کریں۔حکومت کی طرف سے جاری کردہ ایک سرکلر میں کہا گیا ہے کہ یہ ضروری سمجھا…

Read More

بنگلورمےںآئندہ تےن دنوں تک بارش کاامکانشہرمےںشدےد برسات سے عوامی زندگی مفلوج ،ساحلی علاقوں مےں رےڈالرٹبنگلور۔3ستمبر(سالارنےوز)محکمہ موسمےات سے بنگلورو میں اگلے تین سے چار دنوں تک موسلادھار بارش کی پےش گوئی کی گئی ہے اور آج بھی سلیکان سٹی کے مختلف حصوں میں موسلادھار بارش ہو ئی ہے۔ آج صبح سے ہی ہلکے بادل چھائے ہوئے…

Read More

بنگلورو۔3ستمبر(سالار نیوز)سابق ریاستی وزیر کے این راجنا نے ان خبروں کو بے بنیاد قرار دیا ہے کہ وہ کانگریس پارٹی چھوڑنے والے ہیں اور جلد ہی بی جے پی میں شمولیت اختیار کرلیں گے۔ اخباری نمائندو ں سے بات کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ےہ بات غلط ہے کہ کانگریس پارٹی نے ان کے…

Read More

بانومشتاق کودسہرہ افتتاح کاباضابطہ دعوت نامہمےسورکے ڈپٹی کمشنرکی قےادت مےں وفدنے رواےتی طرےقہ سے کےامدعوبنگلور۔3ستمبر(سالارنےوز) دسہرہ کی تقریبات شروع ہونے میں چند ہی دن باقی رہ گئے ہیں۔ دسہرہ کاافتتاح 22ستمبر کو ہو گا۔افتتاح بکر انعام پافتہ کنڑاادےبہ بانومشتاق کے ہاتھوں ہوگا۔ ہندو نواز تنظیموںاور بی جے پی لیڈروں کی مخالفت کے باوجود حکومت بابومشتاق…

Read More

اسلامےہ انسٹی ٹیوٹ آف ٹیکنالوجی کی 5ایکڑ اراضی جاتی رہیحکومت کی طرف سے ےہ اراضی انٹلی جنس محکمہ کو الاٹبنگلورو۔3ستمبر(سالار نیوز)کسی دور میں ریاست میں ٹیکنیکل ایجوکیشن میں نمایاں مقام حاصل کرنے والے ادارہ اسلامےہ انسٹی ٹیوٹ آف ٹیکنالوجی آج ختم ہوجانے کے دہانے پر پہنچ چکا ہے ۔ وہ اس لئے کہ اس ادارے…

Read More

کرناٹک میں 450اضافی میڈےکل سیٹوں کو منظوریبنگلورو۔3ستمبر(سالار نیوز) ایک اہم پےش رفت میں، کرناٹک ایم بی بی ایس کی 400 نشستوں کا اضافہ کیا گیا ہے، وہ امیدوار جو ،جو ڈاکٹر بننا چاہتے ہیں انہیں سیٹ الاٹمنٹ کے دوسرے دور میں شامل کیا جائے گا۔نیشنل میڈیکل کمیشن (این ایم سی)نے اس اضافے کو منظوری دی…

Read More

مرکزی حکومت کی طرف سے آن لائن گیمنگ پر پابندی عجلت میں لگائی گئیریاستی حکومت کو آمدنی کے بہت زیادہ نقصان کا خدشہ ہے: پرینک کھرگےبنگلور۔29اگست (سالار نیوز) مرکزی حکومت کی طرف سے آن لائن گیمنگ پر پابندی لگانے کے بعدریاستی حکومت کو خدشہ ہے کہ اس ذریعہ سے ہونے والی آمدنی کا بہت بڑانقصان…

Read More