اگلے 6ماہ مےں وزےراعلیٰ نہےں، وزےراعظم بدل جائے گا:سنتوش لاڈمودی حکومت نے ہند۔پاک کرکٹ کی اجازت کےوں دی؟ ،سدارامےاکہےں تونےپال جانے تےاربنگلور۔10ستمبر(سالارنےوز)دوٹوک بےان کے لئے معروف رےاستی لےبروزےرسنتوش لاڈنے 6مہےنہ مےں وزیر اعلیٰ بدلیں گے کے سوال پربرجستہ جواب دیا کہ اگلے چھ ماہ میں ملک کا وزیر اعظم بدل جائے گا۔ انہوں نے بی…
September 2025
مدور میں گنیش جلوس پر پتھراو¿ کے بعد کشیدگی،لاٹھی چارجحالات کو بگاڑنے ہندو کارندوں کی کوشش کوپولیس نے ناکام بنادیابنگلورو۔8ستمبر (سالار نیوز)گزشتہ شب منڈیا ضلع کے مدور ٹاو¿ن میں گنیش مورتی کو لے جاتے وقت ہوئے پتھراو¿ کے نتیجے میں کشیدگی پھےل گئی جس کے فوری بعد حکام نے رات میں امتناعی احکامات نافذ کر…
ریاستی حکومت تکثیری معاشرے کی تعمیر کی پابند: سدارامیابنگلورو8۔ستمبر (سالار نیوز)ریاستی حکومت کرناٹک کے تکثیری سماج کو پروان چڑھانے پر یقین رکھتی ہے۔ےہاں ہر ذات اور مذہب کایکساں احترام ہونا چاہئے اسی مقصد کو پورا کرنے کےلئے حکومت کی فلاحی اسکیموں کا فائدہ تمام طبقات کو بلا امتیاز پہنچایا جا رہا ہے۔ ےہ بات پےر…
جعلی اورغےرمستحق بی پی اےل کارڈہولڈرزکے خلاف سخت کارروائیحکام مستفےدےن کی فہرست ہرماہ اپ ڈےٹ کرےں۔ وزےراعلیٰ کی تاکےدبنگلور۔8ستمبر(سالارنےوز)وزےراعلیٰ سدارامیا نے غیراہل بی پی ایل کارڈ ہولڈروں کے خلاف کارروائی کرنے کی سخت ہدایت دی ہے۔ انہوں نے کہا کہ ایسے کارڈ ہولڈرز کی نشاندہی کرکے انہیں منسوخ کرکے ان کے خلاف قانونی کارروائی کی…
مدور تشدد کے خاطیوں کو پکڑا جا چکا ہےبی جے پی اور جے ڈی ایس فرقہ وارنہ ماحول بگاڑنے کےلئے کوشاں: چلواریا سوامیبنگلورو8۔ستمبر (سالار نیوز) مدور میں گنیش مورتی وسرجن جلوس کے دوران تشدد پر ردعمل دیتے ہوئے، وزیرزراعت چلوریا سوامی نے پیر کو کہا کہ اس واقعہ کے سلسلے میں فوری کارروائی کی گئی…
کونسل مےں حکمران پارٹی کی اکثرےت،اپوزےشن کے لےے چےلنجزبی جے پی کے چےرمےن اورڈپٹی چےرمےن تبدےل کرنے کانگرےس کی تےاریبنگلور۔8ستمبر(سالارنےوز)کانگریس نے قانون ساز کونسل کے لیے چار اراکین کو نامزد کرکے اپنی طاقت میں اضافہ کیا ہے۔ حکمراں پارٹی کانگریس کو کونسل میں اپنی عددی طاقت کم ہونے کی وجہ سے دھچکا لگا تھا۔ لیکن…
ہندو سماج کی مختلف ذاتوں کے سامنے عیسائی کے لاحقہ سے تنازعبنگلور۔8ستمبر(سالارنےوز) ”ہمارا سروے ہماری ذمہ داری“مہم کے تحت ریاستی پسماندہ طبقات کمیشن 22 ستمبر سے 7 اکتوبر تک ریاست بھر میں سماجی اور تعلیمی سروے کرنے جارہاہے۔پسماندہ طبقات کمیشن ریاست میں سماجی و تعلیمی سروے کے ایک اور دور کی تیاری مےں ہے ،…
مدورفساد:نہ ہندو،نہ مسلمان ۔فسادمےں صرف قانون بولے گا:سدارامےابنگلور۔8ستمبر(سالارنےوز) وزےراعلیٰ سدارامےانے کہاکہ مددور میں گنیش وسرجن کے دوران ہوئے فسادات میں اب تک 21 لوگوں کو گرفتار کیا گیا ہے۔ جب اس قسم کاواقعہ ہو تاہے تو ہندو یا مسلمان دےکھانہےںجائے گا۔ سدارامیا نے کہا کہ جو بھی غلط کام کرے گا اس کے خلاف کارروائی…
سابقہ بی بی ایم پی کی میعاد میں 3ہزار کروڑ کے گھپلہ کا انکشافبنگلورو۔5ستمبر (سالار نیوز) ایک انکوائری رپورٹ نے مبینہ طور پر2019 اور2022 کے درمیان بی جے پی کی زیرقیادت انتظامیہ کے دوران (اب تحلیل شدہ) بروہت بنگلورو مہانگرا پالیکے (بی بی ایم پی) میں3,049.35 کروڑ روپے کی بڑے پیمانے پر مبینہ بے ضابطگیوں…
بھووی ڈےولپمنٹ کارپورےشن مےں کرپرشن کے الزاماتصدرکے عہدہ سے اےس روی کمارنے دےااستعفیٰبنگلورو۔5ستمبر(سالارنےوز) ایس روی کمار نے کرناٹک بھووی ڈیولپمنٹ کارپوریشن کے صدر کے عہدے سے استعفیٰ دے دیا ہے۔ بتایا جاتا ہے کہ انہوں نے وزےراعلیٰ سدارامیا سے ملاقات کی اور اپنا استعفیٰ پیش کیا۔ بھووی سماج کے قومی صدر وینکٹیش نے پریس کانفرنس…