گورنر نے اسمبلی کے اسپیکر یو ٹی قادر کو اعزازی ڈاکٹرےٹ پیش کیبنگلورو، 27 نومبر (سالار نیوز) ریاستی گورنر تھاور چند گہلوت نے آج کرناٹک قانون ساز اسمبلی کے اسپیکر یو ٹیقادر کو ڈاکٹر آف لیٹرز(ڈی لِٹ)کی اعزازی ڈگری پیش کی۔ بنگلور یونیورسٹی کی طرف سے اس کے 60ویں کانووکیشن کے حصے کے طور پر…