اپرےل کو آسمان پر مسکراتے چہرے کا انوکھا اور کمیاب نظارہخالقِ کائنات کی ہر مخلوق اپنے اپنے کام مےں لگی ہے۔ وسیع و عریض آسمان مےں بھی اللہ کی تخلیقات احکام کی بجاآوری مےں مصروف ہیں۔ سورج، ستارے، سیارے اور سیارچے سب اپنے محور پر چکر لگا رہے ہیں۔ ان کی اسی گردش کے دوران…
