پاکستان زندہ بادنعرہ کے الزام مےں پےٹ پےٹ کرقتلماب لنچنگ معاملہ کوسنجےدگی سے لےاگےاہے:وزےرداخلہبنگلور۔29اپرےل (سالارنےوز)منگلورمےں ہوئے ماب لنچنگ پرتبصرہ کرتے ہوئے رےاستی وزےرداخلہ ڈاکٹرجی پرمےشورنے کہاکہ اس معاملہ کوبہت سنجےدگی سے لےاگےاہے۔اس سلسلہ مےں اب تک 12ملزموں کوگرفتارکرلےاگےاہے۔اس ضمن مےں اخباری نمائندوں سے خطاب کرتے ہوئے وزےرداخلہ نے کہاکہ مجھے جانکاری ملی ہے کہ اےک…
