کابینہ اجلاس میں وزراءکے ہنگامہ کی خبریں بے بنیاد: سدارامیابنگلورو۔18 اپرےل (سالار نیوز) وزیر اعلیٰ سدارامیا نے ان خبروں کو بے بنیاد بتایا ہے کہ کل ذات پات مردم شماری کے اعداد وشمار پر تبادلہ خیال کرنے کےلئے ریاستی کابینہ کی جو میٹنگ بلائی گئی تھی اس میں بعض وزراءکے درمیان زور دار بحث ہوئی۔…
