پی ےوسی سال دو م کے نتائج کااعلان ۔73.45فےصدطلبہ کامےاب
ہرسال کی طرح امسال بھی طالبات کی سبقت ۔اڈپی ضلع سرفہرست ،ےادگےرآخری پوزےشن پر
بنگلور۔8اپرےل (سالارنےوز)تعلےمی سال 2024-25 ءکے پی ےوسی سال دوم کے نتائج کاباضابطہ اعلان ہوگےا۔پی ےوسی سال دوم مرحلہ 1کے امتحانات مےں 73.45فےصدطلبہ نے کامےابی حاصل کی ہے۔ےہ امتحان 6لاکھ 37ہزار805طلبہ نے لکھا تھا۔ان مےں سے 4لاکھ 68ہزار439طلبہ نے کامےابی حاصل کی ہے۔اس طرح جملہ 73.45طلبہ پی ےوسی سال دوم کے امتحانات مےں کامےابی سے ہمکنارہوئے ہےں۔آرٹس شعبے مےں 53.29فےصدطلبہ کامےاب رہے،کامرس شعبے مےں 76.07فےصدجبکہ سائنس شعبے مےں 82.54فےصدطلبہ نے کامےابی حاصل کی۔ضلعی سطح پرپی ےوسی سال دوم کے امتحانات مےں کامےابی کافےصداس طرح ہے۔ اڈپی ضلع سرفہرست ہے۔جنوبی کنڑاضلع کودوسری پوزےشن حاصل ہوئی ہے۔ 93.90فےصد حاصل کرتے ہوئے اڈپی ضلع سرفہرست ہے ،جبکہ ےادگےرضلع 48.45فےصدکے ساتھ سب سے آخری پوزےشن پر ہے ۔سائنس شعبے مےں امولےہ کامت ممتازنمبرات سے کامےاب ہوئی ہےںجو جنوبی کنڑاضلع کے اےکسپرٹ پی یوکالج کی طالبہ ہےں۔کامرس شعبے مےں دےپاشری نے پوری رےاست مےں ٹاپ کےاہے۔جوجنوبی کنڑاضلع کے کےنرا پی ےوکالج کی طالبہ ہےں۔جبکہ آرٹس شعبے مےں سنجنابائی نے رےاست بھرمےں پہلی پوزےشن حاصل کی ہے،جوبلاری ضلع کے اندوپی ےوکالج مےں زےرتعلےم ہےں۔ہربار کی طرح امسال بھی پی ےوسی سال دوم کے امتحانات مےں طالبات نے لڑکوں پرسبقت حاصل کی ہے۔پی ےوسی سال دوم کے امتحانات مےں 2لاکھ 92ہزار111طلبہ نے شرکت اورامتحان لکھا،ان مےں سے 1لاکھ 99ہزار227طلبہ نے کامےابی حاصل کی ۔طلبہ کی فےصدتناسب کی کامےابی 68.20فےصدرہی ہے۔ پی ےوسی سال دوم کے امتحانات مےں 3لاکھ 45ہزار694طالبات نے شرکت کی اورامتحان لکھا،ان مےں سے 2لاکھ 69ہزار212طالبات کامےابی سے ہمکنار ہوئیں ۔اس طرح طالبات کی کامےابی کاتناسب 77.88فےصدرہاہے۔
اڈپی سرفہرست، ےادگےرکی آخری پوزےشن: اڈپی ضلع نے93.90فےصدکے ساتھ رےاست بھرمےں پہلی پوزےشن حاصل کی ہے۔جنوبی کنڑاضلع 93.57فےصدکے ساتھ دوسری پوزےشن پرہے۔بنگلورجنوبی ضلع نے85.36فےصدکے ساتھ تےسری پوزےشن حاصل کی ہے ۔کوڈاگوضلع 83.84فےصد، بنگلورشمالی کو83.31فےصد، شمالی کنڑاضلع 82.93فےصد،شےموگہ ضلع 79.91فےصد، بنگلورشہری ضلع 79.70فےصد، چکمگلورضلع 79.56فےصد، ہاسن ضلع 77.56فےصد، چکبالاپورضلع 75.80فےصد، مےسورضلع ،74.30 فےصد،چامراج نگر 73.97فےصد، منڈےا ضلع 73.27 فےصد، باگل کوٹ ض©لع 72.83فےصد، کولارضلع ،72.45فےصد، دھارواڑضلع ، 72.32فےصد، ٹمکورضلع 72.02فےصد،رام نگرم ضلع 69.71فےصد، دوانگرہ ضلع 69.45فےصد،ہاوےری ضلع 76.56فےصد ،بےدرضلع 67.31فےصد، کوپل ضلع 67.20فےصد، چکوڈی تعلےمی ضلع 66.76فےصد، گدگ ضلع 66.64فےصد، بےلگاوی ضلع 65.37فےصد، بلاری ضلع 64.41فےصد، چترادرگہ ضلع 59.87فےصد،وجئے پور ضلع 58.81فےصد،رائچورضلع ،58.75فےصد،کلبرگی ضلع 55.70فےصداور ےادگےرضلع کے 48.45فےصدنتائج آئے ہےں۔ بتادےں کہ ےکم مارچ سے 20مارچ تک پی ےوسی سال دوم کے امتحانات ہوئے اورآج 8اپرےل کوان امتحانات کے نتائج کااعلان کےاگےا
اپنے دروازے پر نیوز پیپر حاصل کریں
SALAR URDU DAILY
GET NEWSPAPER AT YOUR DOOR STEP