urdu news today live

جوائے الوکاس فاو¿نڈےشن کی جانب سے غرےبوں مےں 50مکانات کی تقسےم
تعلےمی سرگرمےوں پر خصوصی توجہ دےنے ڈاکٹر پرمےشور کا مشورہ
بنگلور۔31مئی(سالارنےوز)زےورات کی دنےا مےں مشہور برانڈ جوائے الوکاس جےولرس جس کی گےارہ ممالک مےں 175شورومس قائم ہےں۔صرف بنگلور و شہر مےں اس جےولرس کی پانچ شو رومس موجود ہےں ۔ ےہ ادارہ اپنی آمدنی کا اےک حصہ خےراتی کاموں پر خرچ کررہا ہے ۔جوائے الوکاس فاو¿نڈےشن نے 50منتخب بے گھر کنبوں کے لئے نئے مکانات تعمےر کرکے ان نئے مکانات کی چابےاں منتخب افراد مےں تقسےم کےں ۔2009 مےں قائم جوائے الوکاس فاو¿نڈےشن نے اب تک کےرلا اور تمل ناڈو مےں مقےم بے گھرافراد مےں 414 مکانات تقسےم کئے ہےں ۔آج دوپہر شہر کے نمہانس کنونشن سنٹر مےں جوئے الوکاس کے مالک ڈاکٹر جوئے الوکاس کی صدارت مےں منعقدہ اےک اجلاس مےں 50نئے مکانات کی چابےاں منتخب افراد مےں تقسےم کی گئےں ۔اس تقرےب مےں مہمان خصوصی کی حےثےت سے شرےک رےاستی وزےر داخلہ امور ڈاکٹر جی پرمےشور نے کہا کہ حکومت ہر سال بے گھر افراد مےں لاکھوں مکانات تقسےم کرتی ہے، اس کے باوجود حکومت تمام کی مانگ پوری نہےں کرسکتی۔جوائے الوکاس جےسے دلدار لوگ حکومت کے کام کو اپنا سمجھ کر انجام دے رہے ہےں ۔جوائے الوکاس نہ صرف مکانات کی تعمےر اور تقسےم کررہا ہے بلکہ دےگر خےراتی کاموں جےسے تعلےم، صحت، اسکالرشپ وغےرہ پر بھی ہر سال اےک بڑی رقم خرچ کررہا ہے ۔تعلےمی مےدان مےں زےادہ رقم خرچ کرنے کا ڈاکٹر پرمےشور نے مشورہ دےا۔
فرڈج کی فراہمی: جن 50کنبوں کوآج مکانات کی چابےاں حوالے کی گئےں ، ان تمام 50کنبوں کو اےم آر چارےٹبل ٹرسٹ کے محمد رےحان نواب نے فرڈج اور مکسر عطےہ مےں دئے ۔اس موقع پر اپنے صدارتی خطاب مےں جوائے الوکاس نے کہا کہ وہ غرےبوں کے لئے ان مکانات کو تعمےر کرکے کل کا مستقبل منصوبہ تےار کررہے ہےں ۔اےم آر چارےٹبل ٹرسٹ کے بانی و چےرمےن محمد رےحان نواب نے اپنے خطاب مےں کہا کہ جوائے الوکاس فاو¿نڈےشن خےراتی کاموں مےں ہم بھی ان کے ساتھ ہےں ۔کے اےس آر ٹی سی کے وائس چےرمےن محمد رضوان نواب نے اپنے خطاب مےں کہا کہ کروڑوں کی دولت اور جائےداد بہت لوگوں کے پاس ہے لےکن غرےبوں کو دےنے کا دل صرف ڈاکٹر جوائے الوکاس جےسے لوگوں کے پاس ہی ہے ۔پچھلے دنوں شہر کی مضافات مےں واقع کرناٹکا حج بھون مےں عازمےن کی روانگی کے لئے جو حج کےمپ کے دوران ہر دن جوائے الوکاس فاو¿نڈےشن کی جانب سے دس ہزار بٹر ملک کے پےکٹس عازمےن کے لئے فراہم کئے جاتے تھے۔

15 thoughts on “

  1. Купить диплом об образовании!
    Мы изготавливаем дипломы любой профессии по выгодным тарифам— [url=http://arcsakhalin.ru/]arcsakhalin.ru[/url]

  2. Приобрести диплом о высшем образовании!
    Мы предлагаем дипломы любых профессий по разумным тарифам— [url=http://tltpages.ru/]tltpages.ru[/url]

  3. Купить диплом об образовании!
    Мы изготавливаем дипломы психологов, юристов, экономистов и любых других профессий по разумным тарифам— [url=http://99diplomov.ru/]99diplomov.ru[/url]

  4. Заказать диплом об образовании!
    Мы изготавливаем дипломы любой профессии по невысоким ценам— [url=http://diplomovoz.ru/]diplomovoz.ru[/url]

  5. Приобрести диплом о высшем образовании!
    Мы изготавливаем дипломы любой профессии по приятным ценам— [url=http://usinskvuz.ru/]usinskvuz.ru[/url]

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *