urdu news today live

بھگدڑ معاملہ میں کسی کو سزا نہیں دی جائے گی: وزیر ایم بی پاٹل
کابینہ میں ردوبدل اور دیگر امور پر ہائی کمان نے جو فیصلہ کیا ہے ہم اس پر قائم
بنگلورو10جون(سالار نےوز)بڑی اور درمیانی صنعتوں کے وزیر ایم بی۔ پاٹل نے یقین ظاہر کیا ہے کہ شہر کے اےم چناسوامی اسٹیڈیم بھگدڑ معاملہ میں کسی کو جوابدہ نہیں ٹھہرایا جائے گا۔نامہ نگاروں سے بات کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ کانگریس نے بھگدڑمعاملہ کو سنجیدگی سے لیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ وزیر اعلیٰ اس معاملہ پر پہلے ہی کئی سخت فیصلے لے چکے ہیں۔پاٹل نے کہا کہ یہ ایک غیر متوقع واقعہ ہے جس کی کوئی پیش گوئی نہیں کر سکتا تھا۔ انہوںنے کہا کہ یہ سانحہ اس لئے پیش آیا کہ لوگ سیلابی انداز میں پہنچ گئے۔انہوں نے بتاےا کہ اتر پردیش میں 129 لوگوں کی جان گئی ایسے واقعات دردناک ہیں۔ انہوں نے کہا کہ حکومت بھی لواحقین کو کھونے کے دکھ میں برابر کی شریک ہے،بھگدڑ معاملہ کی سی آئی ڈی سمیت کئی تحقیقات جاری ہیں کہ کون ذمہ دار ہے۔ انہوں نے کہا کہ اس مرحلہ پر کوئی بیان دینا نامناسب ہوگا۔ انہوںنے بتاےا کہ وزیر اعلیٰ سدارامیا اور نائب وزیر اعلیٰ ڈی کے۔ شیوکمار قانون ساز کونسل کے ارکان کی تقرری پر بات چیت کےلئے دہلی روانہ ہوچکے ہےں، یہاں امیدواروں کی تعداد اتنی ہی ہے جتنی کانگریس پارٹی سمندر میں ہے۔انہوںنے بتاےا کہ مقابلہ فطری ہے اسلئے ہمارے پاس کوئی اطلاع نہیں ہے کہ ہائی کمان نے قانون ساز کونسل کی نامزدگیوں کی فہرست پر تبادلہ خیال کرنے کےلئے وزیر اعلیٰ او ر نائب وزےر اعلیٰ کو دہلی بلایا ہو۔ انہوں نے کہا کہ کابینہ میں ردوبدل اور دیگر امور پر ہائی کمان نے جو فیصلہ کیا ہے ہم اس پر قائم ہیں۔

12 thoughts on “

  1. Нужна работа в США? курс диспетчера грузоперевозок по всему миру для начинающих : работа с заявками и рейсами, переговоры на английском, тайм-менеджмент и сервис. Подходит новичкам и тем, кто хочет выйти на рынок труда США и зарабатывать в долларах.

  2. дайсон пылесос купить в екатеринбурге [url=https://pylesos-dsn.ru/]дайсон пылесос купить в екатеринбурге[/url] .

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *