urdu news today live

منگلور مےںہوئے سوہاس شیٹی قتل معاملہ کی جانچ
این آئی اے کے حوالہ کرنا ناگزےر: وزےر داخلہ پرمےشور
بنگلورو10جون(سالار نےوز) وزیر داخلہ ڈاکٹر جی پرمیشور نے کہا ہے کہ منگلورو میں سوہاس شیٹی کے قتل کی تحقیقات این آئی اے کو سونپنا ناگزیر ہے۔ صحافیوں سے بات کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ مرکزی وزیر داخلہ کو ایسا کرنے کا اختیار ہے اسی بنیاد پر انہوں نے این آئی اے سے تحقیقات کروانے کی بات کہی ہے اس لئے اس معاملہ کو ہمارے حوالہ کرنا نا گزےر ہے،اس بارے میں کوئی واضح وضاحت نہیں کی گئی ہے کہ این آئی اے کو کیوں تحقیقات کرنی چاہئے لیکن انہوں نے کچھ سیکشنز کا ذکر کیا ہے اور تحقیقات کر وائے جانے کی بات کہی ہے ۔ وزےر داخلہ نے بتاےا کہ خط میں اس بات کا کوئی ذکر نہیں ہے کہ اس خط کے پیچھے بی جے پی کا ہاتھ ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ وہ تحقیقات کےلئے انہےں دیئے گئے اختیارات کا استعمال کر رہے ہیںاس لئے ان کے پاس زیادہ معلومات نہیں ہیں۔ڈاکٹر پرمےشور نے بتاےا کہ ہائی کمان نے وزیر اعلیٰ اور نائب وزیر اعلیٰ کو دہلی طلب کیا ہے،انہےں پتا نہےں کہ وہاں کس قسم کی بحث ہوئی اور انہےں طلب نہےں کےا گےا ۔ انہوں نے کہا کہ اگر بلایا جائے تو وہ دہلی جائیں گے۔وزےر داخلہ نے بتاےا کہ چناسوامی اسٹیڈیم بھگدڑمعاملہ کی ہائی کورٹ میں سماعت ہوگی۔ ایڈووکیٹ جنرل حکومت کی جانب سے ہائی کورٹ کی جانب سے پوچھے گئے سوالات کے جوابات تیار کریں گے اور سرٹیفکیٹ جاری کریں گے۔ انہوں نے کہا کہ حقائق عدالت میں پیش کئے جائیں گے۔ انہوںنے بتاےا کہ اس معامہ کی تحقیقاتی رپورٹ اب تک حکومت کو موصول نہیں ہوئی۔ انہوں نے کہا کہ وہ اس مرحلہ پر کوئی تبصرہ نہیں کرنا چاہتے۔

One thought on “

  1. Okay folks gather round — another Miami rental horror story coming at you. You see this killer deal online — brand new Mercedes, unlimited miles, price that makes you want to book immediately. Plus they put a $5000 hold on your card and tell you “it’s just standard procedure”. Fool me thirteen times? That’s just living in the 305. When you’re hunting for a legit luxury car rental miami. anyone who’s taken the Metro here knows the struggle is real. leather seats that won’t fuse to your skin in the August heat. I’ve tested maybe 70 rental companies across Dade, Broward, and Palm Beach. no games, no bait-and-switch, no hidden fees buried on page 4 of the contract. prices change by the hour so don’t sleep on it:
    miami car rentals [url=https://luxury-car-rental-miami-13.com]https://luxury-car-rental-miami-13.com[/url] also bring polarized shades unless you enjoy driving into the sun like a blind bat every evening. drive safe and definitely skip that “tire protection” upsell — pure robbery.

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *