urdu news today live

اسماعیل ہنیہ کے قتل معاملہ میں ایک اور بڑا انکشاف، اتنے کلو کے بم سے بنایا گیا نشانہ

اسداران انقلاب نے کہا کہ اسرائیل نے حماس کے رہنما اسماعیل ہنیہ کو چھوٹی دوری کے راکٹ سے نشانہ بنایا۔ انہوں نے امریکہ پر اس حملے میں اسرائیل کی حمایت کا الزام بھی لگایا۔

تہران : ایران میں حماس کے پولٹ بیورو چیف اسماعیل ہنیہ کے قتل کے حوالے سے سنسنی خیز انکشافات سامنے آ رہے ہیں۔ ایرانی پیرا ملٹری فورس ‘ریولیوشنری گارڈ’ نے اب کہا ہے کہ ہنیہ کو تقریباً 7 کلو وزنی بم سے نشانہ بنایا گیا تھا۔ پاسداران انقلاب نے یہ بھی کہا کہ اسرائیل نے حماس کے رہنما اسماعیل ہنیہ کو چھوٹی دوری کے راکٹ سے نشانہ بنایا۔ انہوں نے امریکہ پر اس حملے میں اسرائیل کی حمایت کا الزام بھی لگایا۔

‘ریولیوشنری گارڈ’ کا یہ بیان سرکاری نیوز چینل پر دکھایا گیا، جس میں اس نے ہنیہ کی موت کا بدلہ لینے کی بات کا اعادہ کیا ۔ اس میں کہا گیا ہے کہ بدھ کے روز دارالحکومت تہران میں حماس کے سیاسی سربراہ ہنیہ کے گھر کو نشانہ بنانے کے لیے سات کلوگرام کے ہتھیار سے لیس راکٹ کا استعمال کیا گیا۔

پاسداران انقلاب نے حملہ سے بڑے پیمانے پر تباہی مچنے کا دعوی کیا۔ حالانکہ انہوں نے یہ نہیں بتایا کہ ہنیہ کا گھر تہران میں کہاں تھا۔ ہنیہ ایران کے نو منتخب صدر مسعود پیزشکیان کی تقریب حلف برداری میں شرکت کے لئے ایران میں تھیں۔

’پاسداران انقلاب‘ نے کہا کہ صیہونی حکومت نے حملے کی منصوبہ بندی کی اور اسے انجام تک پہنچایا ۔ اس کام میں امریکہ نے اس کا ساتھ دیا۔ انہوں نے کہا کہ  صیہونی حکومت کو مناسب وقت، جگہ اور پیمانے پر سخت سزا دی جائے گی۔

11 thoughts on “اسماعیل ہنیہ کے قتل معاملہ میں ایک اور بڑا انکشاف، اتنے کلو کے بم سے بنایا گیا نشانہ

  1. Hello there, You have done a fantastic job. I will definitely digg it and in my view recommend to my friends. I am confident they will be benefited from this web site.

  2. Hi there, You’ve performed a fantastic job. I’ll certainly digg it and individually recommend to my friends. I am confident they’ll be benefited from this website.

  3. Hi there, You have performed an incredible job. I will certainly digg it and in my view suggest to my friends. I’m confident they’ll be benefited from this web site.

  4. Just want to say your article is as astounding. The clearness in your post is simply excellent and i could assume you’re an expert on this subject. Fine with your permission let me to grab your feed to keep up to date with forthcoming post. Thanks a million and please continue the gratifying work.

  5. Simply want to say your article is as surprising. The clarity in your post is simply cool and i could assume you’re an expert on this subject. Fine with your permission let me to grab your feed to keep up to date with forthcoming post. Thanks a million and please continue the rewarding work.

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *