ہاو¿زنگ اسکیم کے الزامات کے پےش نظر وزیر کو مستعفی ہوجانا چاہئے: بیلور گوپال کرشنا
بنگلورو۔23 جون(سالار نیوز)ساگر کے رکن اسمبلی بیلور گوپال کرشنا نے کرناٹک میں غریبوں کو مکانات الاٹ کرنے میں بدعنوانی کے الزامات کے پیش نظر تحقیقات کا سامنا کرنے کےلئے متعلقہ وزیر سے استعفیٰ دینے کا مشورہ دیا ہے۔ شیموگا میں صحافیوں سے بات کرتے ہوئے کانگریس رکن اسمبلی نے کہا کہ یہ معاملہ سنگین ہے کیونکہ حکمراں پارٹی کے ایک سینئر قانون ساز نے یہ الزام لگایا تھا۔ ٹیلی فونک گفتگو کا آڈیو کلپ وائرل ہوگیا تھا۔انہوں نے کہا کہ ماضی میں جب بھی الزامات لگائے گئے تو وزرا نے استعفیٰ دیا، اسی طرح اس بار جو بھی وزیر ہو اسے استعفیٰ دینے کے بعد انکوائری کا سامنا کرنا چاہئے، اگر انکوائری میں وہ بے گناہ ثابت ہوئے تو انہیں دوبارہ کابینہ میں شامل کیا جا سکتا ہے۔اس دوران ایک اور رکن اسمبلی اور کانگریس لیڈر راجو کاگے نے کہا کہ الند ایم ایل اے بی آر پاٹل کرناٹک کے کچھ سرکاری محکموں میں بدعنوانی کے الزامات لگانے میں درست تھے ۔ این ڈبلیو کے ایس آر ٹی سی کے چیئرمین نے بیلگاوی ضلع کے کاگواڑ میں نامہ نگاروں کو بتایا کہ بی آر پاٹل کچھ محکموں میں بدعنوانی اور سست کام کے بارے میں اپنے بیان میں درست ہیں۔ یہاں تک کہ میں اپنے حلقہ میں ترقی کی سست رفتار سے پریشان ہوں۔انہوں نے کہا کہ کام کی سست رفتاری پر لوگ ہم پر تنقید کر رہے ہیں، اپنے حلقہ کے لوگوں کا سامنا کرنا مشکل ہے، اگر میں چند دنوں میں ایم ایل اے کے عہدہ سے استعفیٰ دے دوں تو حیرت کی بات نہیں ہوگی۔
1win vip [url=www.1win3003.mobi]www.1win3003.mobi[/url]
1win vip rewards Uganda [url=http://1win63470.help/]1win vip rewards Uganda[/url]
melbet бонус [url=http://melbet35702.help/]http://melbet35702.help/[/url]
Android için son sürümü bulmak gerçekten zordu açıkçası. Play Store’da resmi uygulamayı bulamayınca çok hayal kırıklığı yaşadım. Güncel bilgileri kontrol edip süreci hatasız başlattım. En sonunda güvendiğim bir kaynağa ulaştım ve size de tüm detayları aktarmak istedim, güncel bilgilere buradan bakabilirsiniz: xbet indir [url=http://1xbet-indir-5.com]xbet indir[/url]. Yani anlatmak istediğim şu — son sürümü tüm sorunları çözmüş resmen.
kurulumu da çok hızlıydı yani rahat olun. İşin doğrusunu söylemek gerekirse — başka yerde vakit kaybetmeyin yani. Herkese hayırlı olsun…
aviator download android malawi [url=https://aviator95405.online/]https://aviator95405.online/[/url]