urdu news today live

Salar urdu publication

قتل کے ملزم اداکار درشن کو مسلح پولیس سیکورٹیوزیر داخلہ پرمیشور نے لا علمی کا اظہار کیابنگلورو۔26 جولائی(سالار نیوز)قتل کے الزام میں ضمانت پر رہا ہونے والے فلم ادا کار درشن کو بیرون ملک دورہ سے بنگلورو واپسی پر پولیس کی طرف سے مسلح جوانوں کی سیکورٹی فراہم کئے جانے سے ریاستی وزیر داخلہ ڈاکٹر…

Read More

پوسٹ مارٹم رپورٹ میں انکشافماب لنچنگ میں مارے گئے اشرف کے جسم پر چوٹوں کے 35نشانبنگلورو۔26 جولائی(سالار نیوز)38سالہ اشرف، جسے منگلورو میں 27اپریل کو ایک کرکٹ ٹورنمنٹ کے دوران ہجوم کے ہاتھوں مارا گیا تھا، اس کی پوسٹ مارٹم رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ اس کے جسم پر کند چیزوں سے لگنے والے 35سے…

Read More

گیارنٹی اسکیموں کی بدولت ریاست فی کس آمدنی میں نمبر ون بن سکی ہے: سدارامیابنگلورو۔26 جولائی(سالار نیوز)کرناٹک میں ریاستی حکومت کی طرف سے دی جا رہی پانچ گیارنٹی اسکیموں کی بدولت کر ناٹک فی کس آمدنی کا اوسط آج ملک میں نمبر ۔1پرپہنچ سکا ہے۔ ریاستی حکومت کی طرف سے عوام کے معیار زندگی کو…

Read More

مفادِعامہ کی عرضی پر حکومت کرناٹک اور وقف بورڈ کو ہائی کورٹ کی نوٹسبنگلور۔ 26جولائی (سالار نیوز) اطلاع کے مطابق کرناٹک ہائی کورٹ کی ڈیویژن بینچ جس کی سربراہی چیف جسٹس کررہے تھے ۔ حکومتِ کرناٹک ریاستی وقف بورڈ اور بورڈ کے لئے نامزد کئے گئے چار ممبران کو جمعہ 25جولائی کو نوٹس جاری کردیا۔…

Read More

فزود ادا کرنی پڑ سکتی ہے۔ ان تمام پہلوﺅں پر غور کرنے کے بعد ہی منگلورو سے روانگی کو منظوری دی جائے گی ورنہ نہیں۔20روزہ حج کےلئے کوٹہ ابھی مقرر نہیں: انہوں نے بتایا کہ امسال مرکزی حج کمیٹی کی طرف سے پہلی بار متعارف کروائے گئے مختصر مدتی حج پےکیج کےلئے ریاستوں کا کوٹہ…

Read More

الیکشن کمیشن ووٹ چوری پر ہمارے سوالات پر متوجہ کیوں نہیں: شیوکمارہم ووٹ چوری کے خلاف راہل گاندھی کی لڑائی کی مکمل حمایت کرتے ہیں۔بنگلورو۔25 جولائی(سالار نیوز) الیکشن کمیشن آف انڈیا پر ووٹ چوری کے سوالوں پر کان نہ دھرنے کا الزام لگاتے ہوئے کے پی سی سی کے صدر اور نائب وزیر اعلیٰ ڈی…

Read More

کے اےس آر ٹی سی مےں ہمدردی کے بنےاد پر 45امےدواروں کو تقرر نامے تقسےمرام لنگا رےڈی نے انشورنس معاوضہ اور نئی اےراوت وولوو بسوں کو جھنڈی دکھائیبنگلورو25جولائی (سالار نےوز) رےاستی وزےر ٹرانسپورٹ رام لنگا رےڈی نے آج کرناٹک اسٹےٹ روڈ ٹرانسپورٹ کارپورےشن (کے اےس آر ٹی سی ) مےں ہمدردی کی بنےاد پر تعےنات…

Read More

الیکشن کمیشن ووٹ چوری پر ہمارے سوالات پر متوجہ کیوں نہیں: شیوکمارہم ووٹ چوری کے خلاف راہل گاندھی کی لڑائی کی مکمل حمایت کرتے ہیں۔بنگلورو۔25 جولائی(سالار نیوز) الیکشن کمیشن آف انڈیا پر ووٹ چوری کے سوالوں پر کان نہ دھرنے کا الزام لگاتے ہوئے کے پی سی سی کے صدر اور نائب وزیر اعلیٰ ڈی…

Read More

راہل گاندھی نے انتخا بی بے ضابطگیوں کو ثابت کیا ہے۔ پرمےشورجسٹس کنہا رپورٹ کے تحت بڑے پروگراموں کےلئے رہنما خطوط جاری کئے جائےں گے بنگلورو25جولائی(سالار نےوز)وزیر داخلہ ڈاکٹر جی پرمیشور نے کہا کہ لوک سبھا اپوزیشن لیڈر راہل گاندھی پارلےمانی انتخابات میں کرناٹک میں ہونے والی بے ضابطگیوں کو ثابت کریں گے۔ اخباری نمائندوں…

Read More

سنگین جرائم کے ایف آئی آر درج کرنے کےلئے نیا ضابطہاعلیٰ پولیس حکام سے منظوری کے بغیر کارروائی نہیں ہو گی: ڈاکٹر ایم اے سلیمبنگلورو۔25 جولائی(سالار نیوز)فوجداری معاملات میں پولیس تھانوں میں کسی بھی ملزم کے خلاف ایف آئی آر کے اندراج کےلئے ڈائرکٹر جنرل آف پولیس ڈاکٹر ایم اے سلیم نے ایک نیاضابطہ طے…

Read More