عنقریب کھرگے ملک کے اگلے وزیراعظم ہوں: بسواراج رایا ریڈیبنگلورو۔21 جولائی(سالار نیوز)وزیر اعلیٰ سدارامیا کے مشیر برائے معاشی امور اور رکن اسمبلی بسواراج رایا ریڈی نے کہا ہے کہ آنے والے چند مہینوں کے دوران کانگریس کے قومی صدر ملےکارجن کھرگے ملک کے وزیر اعظم ہوں گے۔ انہوں نے کہا کہ بی جے پی کے…
