عوامی مفاد اور جنگلات کا تحفظ دونوں اہم ،ہم آہنگی برقرار رکھنے کی ہدایاتمنڈےا کے عوامی نمائندوں اور مختلف محکموں کے افسران کے ساتھ چلواراےا سوامی اور کھنڈرے کا اجلاس بنگلورو25جولائی(سالار نےوز)رےاستی وزےر برائے زراعت اور منڈےا کے انچارج وزےر اےن چلوا راےا سوامی نے کہا ہے کہ ریاستی حکومت کےلئے عوامی مفاد اور جنگلات…
