بی ایم ٹی سی کی طرف سے 148نا ن اے سی الےکٹرک بسیں خدمات میں شاملبنگلورو ۔11 جوالائی (سالار نیوز)بنگلورو میٹروپولیٹن ٹرانسپورٹ کارپوریشن(بی ایم ٹی سی)نے جمعہ کو ٹاٹا موٹرز لمیٹڈ سے 148 نان اے سی الیکٹرک بسوں کو عوامی خدمت کے لیے شامل کرنے کا اعلان کیا، ساتھ ہی ایکسپریس خدمات اور پیکیج ٹورز…
