سگندورپل کاافتتاح: پروٹوکول کی خلاف ورزی نہےں ہوئیاپوزےشن لےڈرکواب تک سرکاری مکان نہےں دےاگےا:اشوکبنگلور۔15جولائی (سالارنےوز)اپوزےشن لےڈرآراشوک نے کہاکہ سگندوربرڈج کے افتتاح کے موقع پر کسی بھی قسم کی پروٹوکول کی خلاف ورزی نہےں ہوئی ہے۔وزےراعلیٰ سدارامےاخواہ مخواہ غلطی نکالنے کی کوشش کررہے ہےں۔بروزمنگل اخباری نمائندوں سے بات چےت کے دوران انہوں نے کہاکہ وزےراعلیٰ کی…
