پورا ملک کانگریس کے طرز حکمرانی کی پیروی کر رہا ہے:ڈی کے شیوکماربنگلورو:17جولائی(سالارنیوز) نائب وزیر اعلیٰ ڈی کے شیوکمار نے آج کہا کہ پورا ملک کانگریس کے طرز حکمرانی پر چل رہا ہے۔ودھان سودھا میں نامہ نگاروں سے بات کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہکانگریس نے زمینیں، سائٹیں، پنشن اور دوپہر کا کھانا دیا ہے۔…
