دھرمستھلااجتماعی عصمت دری اورقتل معاملہوکےلوں کے وفدنے کےس کواےس آئی ٹی کے حوالہ کرنے کاکےامطالبہبنگلور۔16جولائی (سالارنےوز)سےنئروکےل بالن اورسی اےس دوارکاناتھ کی قےادت مےں وکےلوں کااےک وفدنے وزےراعلیٰ سدارامےاسے آج ملاقات کےا،اوردھرمستھلامعاملہ مےں درکاراقدامات کرنے کااصرارکےا۔اس ضمن مےں وزےراعلیٰ سے ملاقات کرکے ےادداشت پےش کرنے کے بعد اخباری کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے ڈاکٹرسی اےس دواکاناتھ…
