سدارامیا کو سیاسی طور پر کمزور کرنے کےلئے مخالفت کی ماسٹر پلانملےکارجن کھرگے کو کرناٹک کا وزیر اعلیٰ بنانے کی خاموشی سے تیاریبنگلورو ۔5 جولائی(سالار نیوز) ستمبر کے دوران کانگریس میں بڑی تبدیلی کے بارے میں ریاستی وزیر کے این راجنا کے انکشاف کے بعد و زیر اعلیٰ سدارامیا کی طرف سے ےہ بیان دیا…
