پانچ شےروں کی اموات کامعاملہ،ڈی سی اےف چکرپانی سمےت3افسروں کومعطل کرنے وزےرجنگلات کھنڈرے کی سفارشبنگلورو۔4جولائی (سالانےوز) رےاستی وزےربرائے جنگلات، حیاتیات و ماحولیات ایشور بی کھنڈرے نے چامراج نگر ضلع کے ملے مہادیشور ہلز وائلڈ لائف سینکچری کے مینیام زون میں پانچ شیروں کی غیر فطری موت کے معاملے میں ڈی سی ایف چکرپانی اور تین…
